محترم محمد اظہر نذیر صاحب۔ آپ کے کلام کے لئے تو کب سے ہمہ تن گوش تھے لیکن آپ نے شمع کے روبرو ہوتے بہت دیر کی۔ بہت خوبصورت کلام ہے۔ داد قبول فرمائیے۔
ساگر دید مدینے کو ہی مرکز تُو بنا
یہ ادھر اور اُدھر ہو کے تو بہتا کیا ہے
نمو فراق کا ہونا ہے جس کی مٹی میں
اُسی زمین میں اُلفت کو داب کیسے دوں...