محفل کے بانیوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ نو سال کی داستاں میں تو اس لئے بھی نہیں کھول رہا تھا کہ کم از کم نوے سطور پر مبنی ہوگی۔ اگر پتا ہوتا کہ تلخیص نگاری سے کام لیا گیا ہے تو کب کا پڑھ چکا ہوتا۔ :)
اصل میں ایک وجہ یہ بھی ہے زیک بھائی کہ پاکستان میں بلاگنگ اس قدر عام نہیں ہے۔ مزید یہ کہ...