نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    فراز دشتِ افسُردہ میں اک پھول کھلا ہے سو کہاں

    دشتِ افسُردہ میں اک پھول کھلا ہے سو کہاں وہ کسی خوابِ گریزاں میں مِلا ہے سو کہاں ہم نے مدت سے کوئی ہجو نہ واسوخت کہی وہ سمجھتے ہیں ہمیں اُن سے گلہ ہے سو کہاں ہم تیری بزم سے اُٹھے بھی تو خالی دامن لوگ کہتے ہیں کہ ہر دُ کھ کا صلہ ہے سو کہاں آنکھ اسی طور برستی ہے تو دل رستا ہے یوں تو ہر زخم...
  2. نیرنگ خیال

    سفاک اسرائیلی شہریوں کیلئے فلسطینیوں کا قتل تماشا بن گیا

    عقل کیا ہوتی ہے؟ اور معذرت کہ یہ سوال سیاست کے زمرے میں پوچھ بیٹھا ہوں۔
  3. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری: کم گو محفلین

    اتنی سی بات کے لئے مراسلہ ضائع کر دیا۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    پاکستان اور پے پال سروس

    جہاں تک میری معلومات ہیں۔ پاکستان میں پے پال کی سہولت میسر نہیں۔
  5. نیرنگ خیال

    فلسفی کا خواب

    فلسفی بیچارے ذیشان بھائی کے وعدے پر تو زندہ نہ تھے۔۔۔۔ :p
  6. نیرنگ خیال

    اوہ اچھا۔۔۔ بدل دیتے ہیں۔۔۔ مونچھوں والی لگاتے ہیں۔۔۔ :)

    اوہ اچھا۔۔۔ بدل دیتے ہیں۔۔۔ مونچھوں والی لگاتے ہیں۔۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    یہ شاخِ نور جسے ظلمتوں نے سینچا ہے

    سر۔۔۔۔ ایسی تحاریر بھی تو خودفریبی کا ہی حصہ ہیں۔ آمین
  8. نیرنگ خیال

    یہ بات نرالی دلِ خوددار کرے ہے ۔۔۔ حفیظ میرٹھی

    تاخیر! آخر ہوئی کیسے؟ کوئی مناسب وجہ ہے آپ کے پاس اس تاخیر کی؟ کیا بنے گا اس قوم کا۔ احساس ذمہ داری نام کی کوئی چیز تو رہی نہیں۔
  9. نیرنگ خیال

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    اپیا آپ کی دعاؤں کا طالب ہوں۔ آمین
  10. نیرنگ خیال

    اگر اچھی لگی ہے تو ختم کیوں کر دوں؟

    اگر اچھی لگی ہے تو ختم کیوں کر دوں؟
  11. نیرنگ خیال

    خود کش بمباروں کی تربیت گاہ کے بارے میں چونکا دینے والے حقائق

    میں یہ مانتا ہوں کہ خودکش بمبار بھی تیار کیا جاتا ہے۔ لیکن کچن کارنر میں تو پھر بھی تیار نہیں ہوتا ہوگا۔
  12. نیرنگ خیال

    یہ شاخِ نور جسے ظلمتوں نے سینچا ہے

    عہد حاضر بلاشبہ خون ریزی و فساد کا دور ہے۔ جدھر جدھر نگاہ جاتی ہے لاشے نظر آتے ہیں۔ کوئی سر بریدہ بچہ تو کوئی جسم بریدہ بوڑھا۔ کہیں خون کا تالاب تو کہیں اعضاء در و دیوار سے چپکے ہوئے۔ کوئی زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کرنے کو زندہ درگور کیا جا رہا ہے۔ تو کوئی بیٹا اپنی ماں کی لاش کے پاس اس امید سے...
  13. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری : بیسٹ میل انٹرویو

    وہ بھی زبردست خیال ہے۔ میں تو وہ جو دھاگے کے نیچے ٹیگز ڈالے جاتے ہیں۔ وہاں رائے شماری کا ٹیگ لگانے کی بات کر رہا تھا۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    حیرت! مجھے امید ہے کہ ان کے مالکین کا تھیٹر اداکاراؤں سے کچھ لینا دینا نہ ہوگا۔ :p
  15. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری : بیسٹ میل انٹرویو

    مانو گڑیا! ایک گزارش ہے کہ تمام رائے شماری والے دھاگوں میں رائے شماری کا ٹیگ لگا دو۔ تاکہ سارا مواد ایک ہی بار دیکھا جا سکے۔
  16. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری : بیسٹ میل انٹرویو

    یہ مقابلہ بہت سخت ہے۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین خانساماں

    ماسٹر شیف۔۔۔۔ یا مانو شیف۔۔۔۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    فلسفی کا خواب

    میں تو اس موڈ کو کوچے کا اثر سمجھ رہا تھا۔ مگر یہ تو فلسفیانہ طاقتوں کا کرشمہ نکلا۔۔۔ :p
  19. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    دھماکہ دار! ہم نے آج تک فلم کے سائن بورڈز پر ہی پڑھا ہے یہ لفظ۔۔۔ :p
Top