متفق کی رائے سے تیسری سطر کا پہلا حصہ مستثنیٰ ہے۔ :)
اور باقی سب کے لئے متفق ہوں۔ درحقیقت یہ تمثیل استعمال تو کی تھی۔ لیکن اس کی وضاحت کرنا ضروری خیال نہیں کیا۔ اس تحریر کے بہت سے پہلو تشنہ ہیں۔ لیکن شاید بہتری ان میں کبھی لا پاؤں گا۔ :)
آپ کا شکرگزار ہوں عثمان بھائی۔ اور تنقید ہمیشہ بہتری لے...