کیا راز فاش کرنے پر تلے ہیں مرزا صاحب۔ آپ سے دوستی کا آغاز بھی تو ایک کھتک کے درس کے دوران ہوا تھا۔ کیا دور تھا۔ ساتھی رقاصہ اچھی ہوتی تھی تو ہمارے بھی پاؤں کہاں ڈگماتے تھے۔ معاشرتی ناپسندیدگی و بےپناہ دباؤ از گروہِ بےقدراں کی وجہ سے حالات یہ ہوا کرتے تھے کہ
سو پیکاں تھے پیوستِ گلو، جب چھیڑی...