نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    محترمہ ناعمہ عزیز گڑیا۔۔۔ بہت ہی عمدہ کلام ہے آپ کا ۔۔۔ ماشاءاللہ کہاں ہے تو چھپا ہوا، کبھی تو ان کی آہ سن تجھے پکارنے کو جو زبان ڈھونڈتے رہے کیا کہنے۔۔۔ زبردست
  2. نیرنگ خیال

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    محترم ساقی۔ صاحب۔۔۔ لاجواب کلام۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔ جیت جاؤ گے مجھے معلوم ہے آؤ میری ہار کی باتیں کریں
  3. نیرنگ خیال

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    محترمہ خوشی صاحبہ۔۔۔ بہت ہی عمدہ کلام سانسیں لیتے جیون بیتا اب جو لمحے باقی ھیں ان میں مجھ کو جی لینے دو گلزار کی بےاختیار یاد آگئی ان مصرعوں سے ۔۔۔ شاد رہیے۔
  4. نیرنگ خیال

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    تو پھر تم ہی بتا دو ہم کہاں جائیں علی زریون ہماری سادگی کو بھی تم استادی سمجھتے ہو
  5. نیرنگ خیال

    ایک مختصر نظم

    خواہش۔ اور نظمونی بھی :)
  6. نیرنگ خیال

    مرحوم جنرل ضیا ء الحق کے یوم وفات پر ہمارئے ایک دوست کا فیس بکی مارشل لاء

    اس کا پاکستانی سیاست پر یہ کیا کم احسان ہے کہ اس نے نواز شریف کو سیاست میں متعارف کروایا۔ لاکھوں برائیوں پر یہی ایک نیکی ہی حاوی ہے۔ اللہ اس کو اس نیکی کی بھرپور جزا عطا فرمائے۔
  7. نیرنگ خیال

    مرحوم جنرل ضیا ء الحق کے یوم وفات پر ہمارئے ایک دوست کا فیس بکی مارشل لاء

    ہر انسان کے ہی اچھے اور برے رخ ہوتے ہیں۔ لیکن اگر برے کام ایسے ہوں جو اپنی ذات سے ہٹ کر دوسروں کو متاثر کریں۔ تو وہ اچھے کاموں پر حاوی ہوجاتے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک شخص نمازی، پرہیزی اور دیندار ہے۔ لیکن وہ بداخلاق ہے۔ تو کوئی اس کو منہ نہ لگائے گا۔ جبکہ اس کے مقابلے میں شرابی آدمی اگر خوش اخلاق...
  8. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    چلو پہلے مراسلے سے سب کے نام پڑھ کر پیغام لکھ کر آؤ پھر۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    مبارکباد صائمہ شاہ کے 2000 مراسلے، خدا خدا کر کے

    صائمہ شاہ منصب دو ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔ بےشک بہت کم لوگ ہیں جو دوہزاری کے منصب پر فائز ہیں۔
  10. نیرنگ خیال

    تن سازوں کے بڑے ایونٹ مسٹر یونیورس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والا پاکستانی تن سازسلمان احمد کا شکوہ

    اس بیچارے نے ایک خود بنائی ہوئی ویڈیو میں اس سارے معاملے کا رونا رویا ہے۔ لیکن ظاہر ہے کہ میڈیا کو کوئی امریکن کوکیز میسر نہیں۔ اور پھر یہ بات بھی بھلے کی اور لوگوں کا مورال بلند کرنے والی ہے۔ اس لئے ایسی خبریں نہیں چلانی چاہیے۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    حکومت بتائے وہ وقت کب آئے گا جب کوئی شہری بھوکا نہیں سوئے گا، سپریم کورٹ،

    آپ میرا مراسلہ کوئی 45 بار پڑھیں۔ تاکہ آپ کو سمجھ آئے میں نے بات کیا کی ہے۔
  12. نیرنگ خیال

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    سر جی۔۔۔ بات تو مختصر سی ہے کہ اپنا مقصد ہو تو پی سی او سے حلف بھی لے لو۔ مشکل آئے تو لانگ مارچ کروا دو۔ اگر بیٹا کسی پوسٹ پر رہے تو ٹھیک بلکہ بلے بلے۔۔ ورنہ پھر زنجیر عدل ہلا دو۔ فیض کے اشعار دیکھیں۔ کیسے عکاس ہیں۔ سرِ دربار پُرستش ہو رہی ہے پھر گناہوں کی کرو یارو شمارِ نالہ شب گیر بسم اللہ...
  13. نیرنگ خیال

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    وہاں تو یہ لائسنس بھی قطار میں لگ کر بنواتے ہیں۔
  14. نیرنگ خیال

    حکومت بتائے وہ وقت کب آئے گا جب کوئی شہری بھوکا نہیں سوئے گا، سپریم کورٹ،

    زرداری کے دور حکومت میں رمضان کریم ہی کے دنوں میں زرداری صاحب نے ازخود لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا تھا۔ اس سے اگلے دن سے ہی بڑی مضحکہ خیز صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اس پر میں نے ان دنوں ایک مکالمہ لکھا تھا۔ مکالمہ: بجلی فراہمی میں تعطل شاید سترہ جولائی کے بعد پھر ایسا ایک مکالمہ لکھنا پڑے۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    حکومت بتائے وہ وقت کب آئے گا جب کوئی شہری بھوکا نہیں سوئے گا، سپریم کورٹ،

    جواب سترہ جولائی کے بعد۔ :) ویسے اگر آپ یہ مراسلہ سترہ جولائی تک ہی روک لیتے تو شاید آپ کو خود بھی یہ سوال کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    مانو ناموں کے ہجے بھول گئی ہے کیا۔۔۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    2010 سے ٹیکس دے رہا ہے نواز شریف۔ وہ بھی چوہدری شوگر ملز کے ڈائریکٹر کی حثیت سے۔ اس سے پہلے وہ بیچارہ ملک سے باہر جلاوطنی کی زندگی گزار رہا تھا۔ 2008 میں واپس آیا تو دوبارہ سے دکانداری چمکاتے دو سال تو لگ ہی جاتے ہیں۔ اب جلا وطنی سے پہلے کیوں ٹیکس نہیں دیتا تھا۔ یہ مت پوچھیے گا۔ کچھ باتیں ان کہی...
Top