واہ محمد بلال اعظم واہ۔۔۔ شاندار۔۔۔
کیا ہی خوبصورت کلام ہے منے تمہارا۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ سدا خوش رہو۔۔۔
ممنون ہوں میں تیرا کہ تُو نے اے جانِ جاں
لاچار کر دیا، مجھے پاگل نہیں کیا
روئے ترے فراق میں، پر حوصلہ تو دیکھ
ہم نے تجھے بھلا دیا، قائل نہیں کیا
اور تمہارے اس شعر سے مجھے وصی شاہ یاد آگئے۔۔۔...