ہی ہی ہی
نہیں ایسی کوئی بات نہیں دراصل میری دائیں طرف والی داڑھوں میں بیلنس ختم ہو گیا ہے جس کی وجہ سے میری بتیسی کی ہڈی میں بہت زیادہ درد کا احساس رہنے لگا ہے۔ ایک ڈاکٹر نے پلیٹس ڈلوانے کا مشورہ دیا تھا اور اب دوسرے نے کچھ ایکسرسائزیز بتائی ہیں وہ ہی کر رہی ہوں آجکل :(