آپ فرماتے ہیں کہ مجھے ابلیس کو دیکھنے کا شوق تھا ایک روز مسجد کے دروازے پر کھڑا تھا۔ دور سے ایک بوڑھا مرد آتا دکھائی دیا۔ قریب آکر وہ میری طرف متوجہ ہوا اسے دیکھتے ہی میرے دل پر خوف طاری ہوگیا۔ میں نے پوچھا تو کون ہے ؟ تیری ہیبت سے میرا دل لرز گیا ہے۔ بوڑھے نے کہا، میں وہی ہوں جس کو دیکھنے کی...