نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    پر میں تو نارمل والی چینی پیتی ہوں اور دودھ میں پانی میں بھی نہیں ڈالتی لالہ ، خاص کر سردیوں کی شام میں دودھ پتی پینے کا بہت مزہ آتا ہے۔
  2. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    دو لگنی چاہییں نا اس کو بڑا رعب ڈالتی ہے یار میرے پہ
  3. ناعمہ عزیز

    تمھیں کیا خبر۔۔۔۔۔

    نایاب لالہ یہ بھی مجھے بہت پسند ہے۔
  4. ناعمہ عزیز

    ناصر کاظمی میں نے جب لکھنا سیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    اور ایک یہ والی میری پسندید ہ ہے نایاب لالہ۔
  5. ناعمہ عزیز

    My heart will go on... Celine Dion

    All time favorite of mine
  6. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    مار کھانی ہے بچے نے ؟
  7. ناعمہ عزیز

    کشف المحجوب سے کچھ باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ از حضر ت داتا گنج بخش علی ہجویری

    اوہ میں سمجھی اس میں کافی اقتباسات ہوں گے لیکن شاید میں نے پوسٹ ہی نہیں کیے
  8. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    چلو پلان کر لیتے ہیں ۔ کیا خیال ہے ؟
  9. ناعمہ عزیز

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    نایاب انکل میری پسندیدہ نظم ۔
  10. ناعمہ عزیز

    I have learn to give not bcoz i have much but becoz i know exactly how it feels to have Nothing

    I have learn to give not bcoz i have much but becoz i know exactly how it feels to have Nothing
  11. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    متفق
  12. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    انتظار رہے گا ۔
  13. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    چاچو کو تو آنے دو وہ تو پہلے ہی چھپتے پھرتے ہیں مجھ سے۔
  14. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    مس یو ٹوو میں ٹھیک ہوں تم سناؤ کہاں غائب ہو آجکل ؟
  15. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    نہیں بناؤں گی چھپ کر لالہ میں ان کے سامنے بناؤں گی ۔
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    پانی کے بنا تو دودھ پتی ہی کہلائے گی لالہ لیکن کیوں چینی نہیں؟
  17. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہونا کیا ہے لالہ شاید کولڈ ڈرنک زیادہ ہو گئی ، اب ٹانسلز پرابلم ہو رہا ہے۔ چاچو یہاں بھی کم آتے ہیں میں نے تو بولا تھا ان کو کہ ہمارے یہاں آئیے گا۔
  18. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    لالہ آپ کو تیز پتی والی چائے پسند ہے کہ ہلکی ؟
  19. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    گلا خراب ہو رہا ہے لالہ ۔ آپ کیسے ہیں ؟
  20. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو
Top