جی بالکل اگر کبھی مجھے آپشن ملا کہ میں جاب کر لوں تو تو ٹیچنگ کی فیلڈ ہی جوائن کروں گی ، اس لئے کہ یہ فیلڈ اچھی ہے صاف ستھری ہے بقول میری امی جان کے کہ اب صرف ٹیچنگ کی فیلڈ ہی اچھی رہ گئی اور اگر میں اپنی ذاتی رائے دوں تو مجھے اچھا لگتا ہے کہ کوئی مجھ سے میرے تجربات سے سیکھے اس لئے میں لوگوں سے...