اشفاق احمد صاحب اردو ادب کا ایک نمایاں نام جو کہ مجھے امید ہے کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں آپ سب ان کے نام سے واقف ہیں اردو ادب میں ان کا ایک نمایاں مقام ہے ، کچھ لوگوں کی شخصیت ایسی ہوتی ہے کہ وہ بہت زیادہ انسپائر کرتی ہے ،اور اشفاق صاحب ان لوگوں میں ہے جن سے میں حد درجہ متاثر ہوں ، یہ حقیقت ہے...