ناعمہ عزیز
لائبریرین
اشفاق احمد صاحب اردو ادب کا ایک نمایاں نام جو کہ مجھے امید ہے کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں آپ سب ان کے نام سے واقف ہیں اردو ادب میں ان کا ایک نمایاں مقام ہے ، کچھ لوگوں کی شخصیت ایسی ہوتی ہے کہ وہ بہت زیادہ انسپائر کرتی ہے ،اور اشفاق صاحب ان لوگوں میں ہے جن سے میں حد درجہ متاثر ہوں ، یہ حقیقت ہے کہ ان سے انسپائریشن ان کے دنیا سے چلے جانے کے بعد ہوئی کیونکہ میں نے ہوش ہی تب سنبھالا تھا ، اور میری ذاتی رائے کے مطابق تو ان کو مترادف کوئی نہیں ہے ، بلاشبہ وہ ایک عظیم انسان ہے اور انہوں نے اردو ادب میں جو کچھ اپنے لفظوں کی شکل میں چھوڑا ہے بلاشبہ وہ کسی بھی انسان کے مشعل راہ ہے ، میں ان کے بارے میں بہت زیادہ نہیں جانتی ہوں ابھی تو ان پر ریسریچ جاری ہے ، آپ لوگ یہ مت سمجھیں یہ میری کوئی اسائنمٹ ہے ، بس ان کی زندگی پر مکمل ریسریچ کرنے کو میرا دل کر تا ہے اور جو میرا دل کرتا ہے وہ کرنے سے میں باز نہیں آتی ہوں
،
آج دراصل اشفاق احمد صاحب کی سالگرہ ہے ، مرحوم 22 اگست 1925 میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 7 ستمبر 2004 کو وفات پائی ، ان کی اردو میں نمایاں کاوشوں میں جو مجھے پسند ہے وہ ہے زاویہ ، جس پر انہوں نے پروگرام بھی کیے اور وہ تحریری شکل میں بھی موجود ہے، اس کے علاوہ تصوف پر لکھا گیا ان کا ڈرامہ من چلے کا سودا میرا سب سے فیورٹ ہے ،
ایک محبت سو افسانے
بند گلی
گڈریا
حیرت کدہ
کھیل تماشا
سفر مینا
صبحانے افسانے
شاہلا کوٹ
وداع جنگ
اُچے برج لاہور دے
اس کے علاوہ اور بہت سارے ڈرامے ، کہانیاں اور ناول جو انہوں نے لکھے ، لیکن میرے علم میں یہی تھے ، ہاں جب میری ان کے بارے میں ریسریچ پوری ہو جائے گی تب میں ضرور لکھوں گی ، ابھی اس دعا کے ساتھ اجازت کہ اللہ سائیں ان کے درجات کو بلند کرے ۔ آمین