میں کن الفاظ میں پاکستان کے لئے اپنی محبت کا اظہار کروں ؟
نہیں پہلے مجھے یہ کہنا چاہئے میں جو کہوں گی سچ کہوں گی اور سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں ،
میں جو محسوس کرتی ہوں میں جو سوچتی ہوں اپنے ملک کے لئے ، وہ سب میرا دل کرتا ہے کہ لفظوں میں بیان کردوں ،
لیکن نہیں میری محبت اس ارض پاک کے لئے اس قدر...