بڑے دنوں سے کوئی دھاگہ ہی نہیں کھولا تھا میں نے ، سوچا اب ایک دھاگہ کھول دوں ، میں نے خیر بتانی ہی ہیں اپنی چھوٹی چھوٹی بچوں جیسی خواہشیں ،
ہاں نا ہوتی ہیں نا ، وہ کہتے ہیں نا دل تو بچہ ہے جی ،
تو بچوں جیسی خواہشیں ہونا کونسا بُری بات ہے ؟
اب اگر میں تھوری بڑی ہو گئی ہوں تو اس میں میرا تو کوئی...