نتائج تلاش

  1. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    جی ہاں ایک بار آپ کا کوئی مراسلہ نظر سے گزرا تھا جس میں آپ نے کچھ ہندوستانی احباب کے بارے میں لکھا تھا کہ میرے ملک کے لوگ ہیں، ایسا ہی کچھ تھا ۔ لیکن یہاں سوال کرتے وقت میرے ذہن میں یہ بات بالکل بھی نہیں تھی۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیں کر لیں بات، اب آپ نے مجھے وہمی بنا دیا ہے۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب میں فیس بک وغیرہ استعمال کرتا تھا تب یہ تصویر اوتار کے طور پر لگائی ہوئی ہوتی تھی
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے مجھے کیوں ایسا لگا کہ ترتیب بگڑ گئی ہے۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک طرح سے دیکھیں، یہ تو بہت سلجھا ہوا سا کوئی لڑکا ہے۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں ترتیب میں کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے یہ بتائیں کہ 'بھائی لوگ' وہ بالی ووڈ فلموں والے "بھائی لوگ" تو نہیں؟
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت آسان طریقہ ہے ۔ سب کچے دھاگوں کو ایک ساتھ ملا کر انہیں خو ب مڑوڑا جائے تو ایک مضبوط رسی بن سکتی ہے۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں کیوں نہیں کیا کہ پہلی والی لوکیشن سے تار کھینچ کر دوسری جگہ لے جاتے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ اور میں مل کر ایسا کرتے ہیں کہ رشتوں کے کچے دھاگے جو مشہور ہیں انہیں پکا بنا دیتے ہیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی اگر ایسا ہے تو جو کام کل کئے ہیں ان کی لسٹ پیش کریں۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثواب کا کام ہے وعلیکم السلام کہنا
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے یہ بتائیں کہ کل سارا دن کہاں رہے؟
  14. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    غور کرنے سے تو یہ پہچان پایا تھا کہ جنہوں نے نعت پڑھی ہے وہ م حمزہ نہیں ہو سکتے۔ در اصل مجھے یہ لگا تھا کہ شاید بھائی م حمزہ نے اپنی ہی کوئی پڑھی ہوئی نعت شئیر کی ہے۔
  15. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    میں پاکستان کے علاوہ بار بار اس لیے کہہ رہا تھا کہ اکثر ایسے سوالوں میں ہم محبت کی وجہ سے پاکستان کا ہی نام لیتے ہیں۔ یا یہ کہہ دیتے ہیں کہ اپنا ملک سب سے اچھا ہے، وغیرہ۔ اور پاکستان کے علاوہ کہنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ یہ جان پاوں کہ پاکستان کے سوا آپ کو کون سا ملک پسند ہو گا۔ حالات واقعی بہت...
  16. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    فرض کریں کہ پاکستان کے علاوہ سب ملکوں کے حکمران اچھے ہیں تو کس ملک کا انتخاب کریں گے؟
  17. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    فول تو بہت زیادہ کھاتے ہیں عرب والے۔ مصر کے کچھ لوگوں کے ساتھ میں نے کام کیا ہوا ہے، وہ لوگ تقریبا روزانہ ہی فول بنایا کرتے تھے۔ (مجھے نہیں) پاکستان کے علاوہ اگر کسی ملک میں زندگی بسر کرنا پڑے تو کون سا ملک پسند کریں گے؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق بات تو یہ ہے کہ اپنے ہی مراسلے کہ بعد مراسلہ کرنا اچھا تو نہیں لگتا لیکن مجبوری ہے !
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی ہمیں بھی کھلائیں یہ قلفہ فالودہ ۔ نام بھی پہلی بار سنا ہے۔
  20. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    تو پہلا سوال یہ ہے کہ وہاں پردیس میں کون کون سا کھانا بنانا سیکھا ہے؟
Top