نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت شکریہ آپ کا دعاوں کے لیے، اللہ تعالی آپ کے لیے بھی آسانیاں پیدا فرمائے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو جوکر فلم کا گانا تھا۔ شاید بالی ووڈ فلموں کی سب سے طویل فلم ہو گی۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال دیتی ہے ثمرین، کبھی وقت پر نہ چائے لا کر دیتی ہے نہ کوئی اطلاع!
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیا ہے کہ دنیا ایک سرکس ہے اور سرکس میں شاید چھوٹے کو بھی موٹے کو بھی کالے کو بھی کھوٹے کو بھی اوپر سے نیچے کو نیچے سے اوپر کو آنا جانا پڑتا ہے۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب تب آپ کہاں تھے جب میں یہ کہہ رہا تھا کہ زمانہ ہو گیا کسی کو حقہ پیتے ہوئے دیکھے؟
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو کہتا ہوں کہ ایک ایک گاڑی بھی لے کر دے دینی چاہئے، اور بحریہ ٹاون کی طرح کی کوئی سکیم بنا کر اس میں ایک ایک بنگلہ بھی۔ ہر شخص کو افسر بنا دینا چاہیے۔ افسر ہی ہو جو چائے لے کر آئے اور افسر ہی ہو جو چھٹی کے وقت سکول کی گھنٹی بجائے!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقہ پیتے ہوئے میرے دادا کے بھائی خبریں سنا کرتے تھے، اور اپنے پاوں کے انگوٹھے کو ہلاتے رہتے تھے۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گلی محلوں میں ہر شخص نے عینک پہنی ہوئی ہو گی۔ بچوں کے لیے دو رنگوں والی عینک اور بڑوں کے لیے سادہ۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ سمجھ میں نہیں آتا کون سا لفظ لا کر جملہ بنایا جائے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قومی خزانے میں کوئی کمی تو نہیں آ جائے گی اگر ساری عوام کو ایک ایک عینک بنا کر دے دی جائے؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دو چار دن گزر جائیں اگر ظ میرے حصے میں نہ آئے تو کہا جا سکے گا کہ اب واقعی پیچھا چھوڑ گئی ہے!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم تو نہیں کھاتے تھے بہت زیادہ؟ جو نظر کمزور ہو گئی ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زخم لگا کر ظالم ظ نے آخر میرا پیچھا چھوڑ ہی دیا ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے 'طیب بھائی' کوئی پرچون کی دوکان کرتے ہیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام ہونے تک اس اعتبار کو قائم رکھنا، یہ نہ ہو کہ رات کو کوئی بات کہوں اور آپ یقین ہی نہ کریں!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ اس چائے کو یہاں پاکستان میں بھی ڈھونڈا جائے ۔ مگر ملی بھی تو بہت مہنگی ہو گی۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید آپ نے 'یارکشائر ٹی' نہیں پی۔ انگلستان میں پی تھی اور آج تک میں نے اتنی تیز چائے نہیں پی۔
  18. ع

    دنیا کے حیرت انگیز ساحل

    بہت خوب تصاویر ہیں، اس لڑی کو دیکھ کر میرے ذہن میں ایک بات آئی ہے کہ اس میں ایک کھیل شروع کیا جا سکتا ہے کہ آپ کا پسندیدہ ساحل کون سا ہے؟ جواب دینے والا تصاویر کو دیکھ کر اپنے پسندیدہ ساحل کا نام تحریر کر سکتا ہے جیسے ان سب ساحلوں میں سے میرا پسندیدہ ترین ساحل پہلی اور آخری تصویر یعنی "کوسٹا...
  19. ع

    زیادہ لکھنے میں تو کوئی حرج نہیں ہے نا؟

    زیادہ لکھنے میں تو کوئی حرج نہیں ہے نا؟
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر تو رنگ کو دیکھ کر ہی اندازہ لگا لیا جاتا ہے کہ چائے کیسی ہے!
Top