زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!
میں تو بھائی م حمزہ ہی سمجھا تھا ۔ بعد میں غور کرنے پر پتہ چلا کہ کوئی اور ہوں گے۔
عظیم
Post #65
اگست 2، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ع
محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!
بہت خو ب بھائی @م حمزہ، لگتا ہے میری باری نہیں آئے گی ایک ایک سوال کرنے کی۔ ابھی بھائی عدنان نے بھی ایک مراسلہ سوالات کا ارسال کیا ہوا ہے !
عظیم
Post #63
اگست 2، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا آپ کا بھی بھلا کرے
عظیم
Post #8,040
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فالودہ کھانے والوں کو کچھ بھی غلط نہیں لگتا!!
عظیم
Post #16,563
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عجیب بات ہے، طوطوں کے علاوہ بھی کوئی ٹیں ٹیں کرتا ہے
عظیم
Post #16,561
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈاکٹر صاحب بھی بہت کچھ بتاتے ہیں، مگر وہ سب صحت کے بارے میں ہی ہوتا ہے
عظیم
Post #8,038
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طوطوں کے پاس تو وقت ہی وقت ہے۔ اور کچھ کرنے کو نہیں سوائے ٹیں ٹیں کے۔
عظیم
Post #16,559
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذاکر نائیک بھی آتے ہیں کبھی کبھار "ذ" کے آنے پر۔
عظیم
Post #8,036
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری ہے کہ یہ بھی بتائیں کہ کون فون کرتا ہے بار بار؟ پارسل کے لیے انتظار کرنے والا یا پارسل پہنچانے والا؟
عظیم
Post #16,557
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیادہ دور تو نہیں ہے ژوب؟
عظیم
Post #8,034
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سنا ہے کہ کالے چنے چبانے سے بھی دماغی کمزوری دور ہو جاتی ہے۔
عظیم
Post #8,032
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید یہی حال سعودیہ میں بھی ہو، لیکن ترقی یافتہ ممالک میں کسی بھی ایڈریس کو ڈھونڈنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ اور پھر آج کال تو 'ٹم ٹم' کا زمانہ بھی ہے۔
عظیم
Post #16,555
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحت میں فرق آتا ہو تا بات کا رخ موڑ دینا چاہیے
عظیم
Post #8,030
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کے ساتھ ایک چھوٹا سا لڑکا رکھ دیں گے جو آپ کو ایڈریس پڑھ پڑھ کر بتاتا رہا کرے گا۔
عظیم
Post #16,553
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طریقہ کیا ہے حاضر دماغی کو پہچاننے کا؟
عظیم
Post #8,027
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عقل مند انسان کو کوئی کیسے پہچان سکتا ہے؟
عظیم
Post #8,025
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا سی نظر کمزور ہے آپ کی، کسی کا خط کہیں پہنچا دیا کریں گے۔
عظیم
Post #16,551
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دیکھتے ہیں کہ آپ کے لیے کون سا کام رکھا جائے۔ پھر اس کے لیے آپ کو ضرور یاد کیا کریں گے۔
عظیم
Post #16,549
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فقط ایک بار وعلیکم السلام تو ایک ہی شخص کے لیے ہوتا ہے
عظیم
Post #8,023
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوے کے لیے کوئی شخص نہیں ہے ہمارے پاس۔
عظیم
Post #16,547
اگست 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top