نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھی دو دو بار بھی وعلیکم السلام کہنا پڑ جاتا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب ثمرین ہمیں یاد نہیں کرتی تو ہم بھی کیوں ثمرین کو یاد کریں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن وعلیکم السلام ابھی صرف ایک کی طرف سے ہی کہا جا رہا ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ٹھاک ہیں ہم سب لوگ۔ آپ سنائیں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت نکالنا پڑتا ہے۔ وقت ملتا نہیں انسان کو
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھلا ہو آپ کا بھی۔ ہر وقت دعائیں دیتے رہتے ہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی آتے رہا کریں وقت نکال کر
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں کتنا وقت دینا پڑتا ہے اس بات کا مجھے علم نہیں۔ وہاں انگلینڈ میں تو بہت لمبی لمبی شفٹیں ہوا کرتی تھیں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ اپنے پاس ایک کیتلی رکھ لیا کریں نا۔ خود ہی بنا کر پی لی
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ کیا بات ہے ماشاء اللہ۔ ویسے اس کام میں واقعی ڈیوٹی لمبی ہوتی ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہہ کر بنوا لیں۔ میں نے تو پی لی ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے معلوم نہیں ہے کہ آپ کیا کام کرتے ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پی سکتے ہیں آپ۔ اتنی بھی نہیں ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں آ کر ایک ہی بار سکون سے سو جانا
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا شکر ہے۔ لیکن یہاں لاہور میں گرمی بڑھ گئی ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیلولہ نہیں کیا ابھی تو۔ اگر قیلولہ کر لیتا تو اور فریش ہو جانا تھا
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری سانس لیں۔ باہر تازہ ہوا میں چلے جائیں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالبا آپ کراچی والے طبیب کی بات کر رہے ہیں۔ میں یہاں لاہور والے طبیب کے پاس جاوں گا
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکنا مت مراسلے لکھتے رہنا تو ان شاء اللہ مزید معلومات بڑھ جائیں گی
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر کی نماز کے بعد جاوں گا
Top