نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب باتوں کی خبر تو نہیں رکھ سکتا نا انسان
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے صبر کرنا۔ مگر علم کے حصول کے لیے نہیں ہوتا مجھ سے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت چاہئے ہوتی ہے محبت کا پرچار کرنے کے لیے۔ خون پسینہ ایک ہو جاتا ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید کبھی رونا فائدہ مند ثابت ہونے بھی لگ جائے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ بھی یہی اپنانا ہے کہ سب کے ساتھ محبت پیدا کروں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ بدل گیا ہے اب رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوتا
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق کب ڈالنا چاہا ہے میں نے؟
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر بھی کبھی دل نہیں کیا کسی کو ڈرانے کا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں دعاوں میں مجھے مت بھول جائیے گا
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھیں تو سہی میرا اوتار۔ میں تو پہلے ہی ٹائی پہن کر آپ سے بات کر رہا ہوں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ آپ ان شاء اللہ جلد دیکھ لیں گے۔ حج پر جانے کی دعا دے دیتا ہوں آپ کو
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت یہ ہوئی کہ آپ مجھ سے آٹھ سال بڑے ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ تو پہلے کبھی دیکھا تھا ایسی کھلی آنکھوں سے آسمان کا منظر نہ آئیندہ کبھی دیکھنے کی امید ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب میں تو ابھی 32 سال کا ہوا ہوں
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹاس کر لیں کہ ہم میں سے کون بڑا ہے یا آپ ایسے ہی بتا دیں گے کہ آپ کی عمر کیا ہے اس وقت؟
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس بات کو پورے تین سال ہونے والے ہوں گے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں۔ شاید میں سترہ سال کا رہا ہوں گا
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکستان واپس آتے ہوئے اس سے بھی زیادہ برا حال تھا
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت زیادہ ٹی وی چینلز بھی نہیں تھے تب۔ بس ایس ٹی این اور پی ٹی وی ہی ہوتے تھے
Top