نتائج تلاش

  1. نبیل

    online bookmarking option on webpage

    مصطفے قاسم، یہ آج کل کا نیا ٹرینڈ‌ ہے اور اسے sociable bookmarking کہتے ہیں۔ آپ اپنی ویب سائٹ پر جو سکرپٹ استعمال کر رہے ہیں، اس کے لیے سوشیبل بک مارکنگ کا کوئی ایڈآن ڈھونڈھ لیں۔ میں بھی اس فورم میں اس طرح کا ایک موڈ شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
  2. نبیل

    five start rating script

    مصطفے قاسم، آپ کا سوال زیادہ واضح نہیں ہے۔ کیا آپ صرف ریٹنگ کی سکرپٹ شامل کرنا چاہ رہے ہیں۔ کم از کم میرے علم میں ایسی کوئی سکرپٹ نہیں ہے۔ عام طور پر نیوز یا آڑتیکل سبمیشن سسٹم میں ایسی سہولت شامل ہوتی ہے یا بطور ایڈ آن شامل کرنا ممکن ہوتی ہے۔ جملہ سی ایم ایس میں آرٹیکلز کو ریٹ کیا جا سکتا ہے۔...
  3. نبیل

    بوچھی کا پیغام

    بائی دا وے بوچھی، کچھ ٹائپنگ سیکھ ہی لیں۔۔ یہ زیادہ مشکل نہیں ہے۔ اور ماؤس استعمال کرنے کی نسبت آسان بھی ہے۔ بہرحال جیسے آپ کو سہولت ہو ویسے آپ کریں۔۔
  4. نبیل

    بوچھی کا پیغام

    کوئی بات نہیں بوچھی، آپ کے بغیر تو ہماری فورم نامکمل ہے۔۔۔:) ویسے بھی دوسرا کی بورڈ‌ صحیح کام نہیں کر رہا تھا۔۔۔:rolleyes:
  5. نبیل

    امیج ری سائزنگ

    السلام علیکم، اکثر اوقات پیغامات میں بڑے سائز کے امیج شامل ہونے کے باعث‌ پیج کا لے آؤٹ خراب ہوجاتا ہے۔ میں نے فورم میں امیج ری سائزنگ کا ایک موڈ شامل کر دیا ہے۔ اس طرح اب پیغامات میں شامل تصاویر کا سائز محدود کر دیا جائے گا۔ اس سے بڑی تصاویر ری سائز ہو جائیں گی اور ان پر کلک کرکے انہیں الگ...
  6. نبیل

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    جی پردیسی بھائی، میں نیوز ویب سائٹ کے سیٹ اپ کی معلومات میں واقعی دلچسپی رکھتا ہوں۔ آپ اگر نیوز اردو پر پبلش ہونے والی خبروں کے ذرائع کے بارے میں کچھ تفصیل فراہم کریں تو اس سے ہماری معلومات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
  7. نبیل

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    شکریہ فرضی۔ پیارے کے جواب میں میرا راج دلارے لکھنے کو دل کر رہا تھا۔۔:rolleyes:
  8. نبیل

    قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

    شگفتہ، عرفان القران ڈاٹ‌ کام پر تصویری مواد والی آپشن ضرور ہے لیکن وہاں میں تحریری مواد بھی موجود ہے۔ ذیل کا ربط دیکھیں: http://quran.minhaj.org/quran/?gifs=&contents=sura&cols=0&ar=1&ur=1&en=0&sid=1
  9. نبیل

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    ابو شامل، تفسیر اور الف نظامی، آپ کا بھی بہت شکریہ۔ ابوشامل میری عمر اب 38 سال ہو گئی ہے۔
  10. نبیل

    اردو ویب پیڈ کا استعمال

    السلام علیکم نوید، یہ مسئلہ وی بی میں بھی پیش آتا ہے کیونکہ وی بی میں بھی رچ ٹیکسٹ‌ ایڈیٹر یا وزی وگ موڈ موجود ہے۔ لیکن ویب پیڈ اس کے نارمل ٹیکسٹ ایڈیٹر موڈ میں انٹگریٹ کیا گیا ہے۔ انویژن میں بھی یقیناً سادہ ٹیکسٹ ایریا میں ایڈیٹنگ کی آپشن موجود ہوگی۔ آپ کو اسی سے متعلقہ ٹمپلیٹ تلاش کرکے اس...
  11. نبیل

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    السلام علیکم پردیسی بھائی، آپ کو اتنے دنوں بعد یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اور نئی فورم کی پسندیدگی کا بھی شکریہ۔
  12. نبیل

    اردو سلیکس کی تیاری

    مکی، ہوسٹنگ کے حوالے سے ہم سے جو سکا ہم اس پراجیکٹ کے لیے کریں گے۔ میں جلد ہی ڈاؤنلوڈ سیکشن میں فونٹس انسٹالر فراہم کر دوں گا۔
  13. نبیل

    پیغامات کا کوٹہ

    تفسیر اب کی بورڈ کے مسائل حل ہو جانے چاہییں۔ پیغام میں 10000 حروف کی حد ہے۔
  14. نبیل

    فورم کے ایڈیٹر انٹرفیس میں تبدیلی

    السلام علیکم، محفل فورم کی وی بلیٹن پر منتقلی کے بعد سے اس کے پوسٹ پیج پر ایڈیٹر کے استعمال میں کچھ مشکلات پیش آتی رہی ہیں۔ اس کی وجہ اوپن پیڈ اور وی بلیٹن کا کوڈ دونوں ٹیکسٹ ایریا پر چلتے ہیں جس کے باعث کچھ آپریشن ٹھیک نہیں ہوتے۔ اوپن پیڈ کا آن سکرین کی بورڈ بھی کچھ لوگوں کے لیے نامانوس سا...
  15. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    شارق، آپ کی تجاویز کا بہت شکریہ۔ وی بی کے ترجمہ پر ابھی کافی کام کی ضرورت ہے۔ آپ نے کنٹرول کے سٹائلز میں فونٹ تبدیل کرنے کی جو تجویز پیش کی ہے، میں اس پر بھی عمل کروں گا۔ میں نے اردو محفل کا لوگو پرانی لوکیشن پر رکھ دیا ہے، اگرچہ اب یہاں لنکس ڈیٹابیس باقی نہیں رہی ہے۔ میری معلومات...
  16. نبیل

    اردو سلیکس کی تیاری

    مکی، زبردست۔۔ آپ نے اردو کمپیوٹنگ کی دنیا میں زبردست دھماکہ کیا ہے۔ جزاک اللہ خیر۔ ہم آپ کی جانب سے اس کی مزید تفصیلات کے منتظر رہیں گے۔ آپ بھی اس سلسلے میں ضروری کاموں کی لسٹ فراہم کر دیں تاکہ لوگ آپ کا ساتھ سے سکیں۔ اردو سلیکس ڈسٹریبیوشن کا سائز کیا ہے اور اسے ڈاؤنلوڈ کے لیے فراہم کیے جانے...
  17. نبیل

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    اظہرالحق، بہت شکریہ۔ آپ بھی اپنی صحت کا خیال رکھا کریں۔ میں آج کل ایڈیٹر کے بگز پر ہی کام کر رہا ہوں۔ کیا کروں اس کے لیے وقت ہی بہت کم ملتا ہے۔
  18. نبیل

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    فرحت کیانی، فیضان الحسن، جاوید اقبال، امن اور اعجاز اختر صاحب، آپ سب کی مبارکباد اور نیک دعاؤں کا بے حد شکریہ۔ امن، اب تو آپ کے بولنے کا وقت ہے، ہم تو سننے والوں میں سے ہیں۔۔:rolleyes: فیضان، یار اتنا بھی سر پر نہ چڑھاؤ۔۔:confused:
  19. نبیل

    بے ڈھنگ سانجہ

    السلام علیکم، جناب یہ سکرپٹ سے زیادہ براؤزر کا مسئلہ ہے۔ میں نے اسی لیے فورم کے صفحے کی چوڑائی کو کم کرکے 760px کر دیا تھا۔ لیکن کچھ صفحات پر بڑے سائز کے امیج پوسٹ ہونے کی وجہ سے دوبارہ سکرولنگ کا مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے۔ میں اس سئلے کو جلدی حل کروں گا۔ اس کے لیے ایک آٹومیٹنگ امیج ری سائزنگ...
  20. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    فہیم، لوکل ہوسٹ سے کام نہیں چلے گا۔ اس کے لیے smtp سرور کے نام کی ہی ضرورت ہوگی۔ اگر آپ کا جی میل پر اکاؤنٹ ہے تو اس کی سیٹنگز سے آپ کو smtp سرور کا ایڈریس بھی مل جائے گا۔ یہ ایڈریس اور اپنے اکاؤنٹ کا پاسورڈ وغیرہ شامل کرکے دیکھیں۔
Top