نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیکنیکی مدد درکار ہے۔

    کالا پانی، آپ یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن سے اردو ایڈیٹر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ ان کے روابط ذیل میں ہیں: اردو ایڈیٹر یہ ونڈوز 2000 اور ونڈوز ایکس پی پر کام کرتا ہے اور اس کے لیے سسٹم پر اردو لینگویج سپورٹ انسٹال کرنا ضروری ہے جو کہ اس انسٹالر کے ذریعے انسٹال کی جا سکتی ہے۔ اردو ایڈیٹر لائٹ آف...
  2. نبیل

    بیوقوفانہ فتوے

    مجھے اس آرٹیکل کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔ مضمون کے آغاز میں لکھا ہوا ہے: No central authority controls doctrine in Islam, one of the world’s great religions. The result? A proliferation of bizarre religious edicts against targets ranging from Salman Rushdie to polio vaccinations. FP collects some...
  3. نبیل

    Fixed width layout

    ساجد، مجھے دیکھنا پڑے گا کہ کسی طرح fluid اور fixed دونوں سٹائلز کی آپشن فراہم کر دوں۔ fluid سٹائل فائر فاکس میں مسئل دے رہا تھا۔ فکسڈ وڈتھ usability کے نکتہ نظر سے بہتر ہے کیونکہ یہ کم ریزولیوشن ڈسپلے پر بھی ٹھیک نظر آتا ہے۔
  4. نبیل

    Fixed width layout

    امن، ابھی ڈاؤنلوڈ سیکشن تیاری کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ میں نے اس میں ذیل کے ربط پر آف لائن ایڈیٹر اپلوڈ کر دیا ہے۔ آف لائن فورم ایڈیٹر
  5. نبیل

    جسٹس افتخار بحال

    السلام علیکم، آپ سب دوستوں کو اس تاریخی فیصلے پر مبارک ہو، لیکن ابھی کچھ دن انتظار کر لیں، مبادا آپ کی خوشی قبل از وقت نہ ثابت ہو۔ اس مقدمے کے فیصلے دوران جسٹس رمدے نے ریمارکس دیے تھے کہ عدالتیں فیصلے سنا دیتی ہیں لیکن ان پر عمل نہیں ہوتا۔ جسٹس رمدے کا اشارہ 1993 میں نوازشریف کی حکومت کی...
  6. نبیل

    قرآن مجید کا انڈیکس:تبصرہ،تجویز،استفسار

    شکریہ نوید۔ میں نے کل اس کے بارے میں پڑھا تھا۔ لیکن مجھے یہ حل پسند نہیں ہے۔ میں جدول بنانے کا کوئی اور طریقہ شامل کروں گا۔
  7. نبیل

    دُعائیں

    شگفتہ، اگر آپ قران میں مذکور اور مسنون دعاؤں کی بات کر رہی ہیں تو اس کی اپنی پوسٹ میں وضاحت کر دیں۔
  8. نبیل

    خُود کُش حملے: دو سوال

    حسن بن صباح کے فدائین نے بھی پوری مسلم دنیا کے اکابرین کو قتل کرنے کے لیے فدائی حملے کیے تھے۔ اور آج لوگ اسی فورم پر فدائی حملوں کی دلیل میں آیات جہاد پیش کرتے ہیں کہ دیکھو کتنی بڑی سعادت ہے بم باندھ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا۔۔
  9. نبیل

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    بہت شکریہ المسافر۔
  10. نبیل

    قرآن مجید کا انڈیکس:تبصرہ،تجویز،استفسار

    میں نے اس فورم میں ایچ ٹی ایم ایل ،آن کرنے کے بعد اپنی پوسٹ‌ ایڈٹ کرکے پوسٹ کی ہے لیکن اس سے ٹیبل صحیح نظر نہیں آ رہی۔ میں ٹیبل بنانے کا کوئی متبادل حل ڈھونڈھتا ہوں۔
  11. نبیل

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    رضوان، نوید ملک، بوچھی، ظفری اور کالا پانی آپ سب کا بھی بہت شکریہ۔ رضوان آپ کا بلاگ دیکھ کر خوشی ہوئی، بہت اچھا بلاگ بنایا ہے آپ نے۔۔ ظفری، آپ شوق سے اپنے کمنٹس دیں۔۔ امن، مجھے جب موقع ملتا ہے، میں گپ شپ میں ضرور شریک ہوتا ہوں۔
  12. نبیل

    اردو ویب پیڈ کا استعمال

    نوید، ڈانلوڈ سیکشن ابھی بن رہا ہے۔ یہاں دیکھیں: ڈاؤنلوڈ سیکشن اردو ویب پیڈ کا اپڈیٹ کیا ہوا ورژن یہاں موجود ہے: اردو ویب پیڈ
  13. نبیل

    اردو ویب پیڈ کا استعمال

    نوید، آپ شاید ویب پیڈ کے استعمال کا پرانے والا طریقہ ہی استعمال کر رہے ہیں۔ اب ویب پیڈ کا پروگرامنگ انٹرفیس قدرے بدل گیا ہے۔ کیا آپ نے ذیل کی پوسٹ‌ ملاحظہ کی ہے: اردو ویب پیڈ اپڈیٹ
  14. نبیل

    صفحہ ساز یا پاسکی کنورٹر

    الف نظامی، ابھی میں نے اٹیچمنٹ پرمیشن سیٹ نہیں کیے ہوئے۔ فی الحال جو کچھ منسلک کرنا چاہ رہے ہو، وہ مجھے ای میل میں بھیج دو۔ میں اسے بطور اٹیچمنٹ پوسٹ کر دوں گا۔
  15. نبیل

    امیج ری سائزنگ

    ابرار، ویسے تو تصاویر اٹیچمنٹ کے ذریعے پیغامات میں شامل کی جا سکتی ہیں لیکن میں علیحدہ سے بھی تصاویر اپلوڈ کرنے کا ایک سسٹم مہیا کر دوں گا۔ لیکن اٹیچمنٹ پوسٹ کرنے یا تصاویر اپلوڈ کرنے کی سہولت صرف پراجیکٹس پر کام کرنے والوں کے لیے محدود رہے گی۔
  16. نبیل

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    السلام علیکم، زکریا اور آصف کے متعلق آپ کے اندازوں کے بارے میں میں کچھ نہیں کہنا چاہوں گا۔۔ میں نے محفل فورم کو سیٹ اپ ہی نہیں کیا تھا بلکہ اس کو فعال بنانے کے لیے بھی سرگرم رہا ہوں اور شروع میں کافی گپ شپ میں شریک رہتا تھا۔ لیکن اب مختلف وجوہات کے باعث یہ صورتحال کچھ بدل گئی ہے۔ مجھے...
  17. نبیل

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    میری نظر ابھی اس تھریڈ پر پڑی ہے۔ کیا یہ بات کنفرم ہے کہ یہ سائٹ پاکستان میں نہیں کھل رہی؟
  18. نبیل

    اردو کی بورڈ کے بارے میں معلومات فراہم کریں!

    ابوشامل، ابھی تو میں اس بارے میں معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ اردو ٹائپنگ میں نوآموزوں کے لیے ایسے سٹکر کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں اور ان کی فراہمی پر بھی غور ہو سکتا ہے۔ لیکن اس کا دارومدار ایسے سٹکرز یا overlays کی قیمت پر ہے۔ نیٹ پر مجھے اس طرح کے جو overlays ملے ہیں، ان کی قیمت کی بورڈ سے بھی...
  19. نبیل

    اردو کی بورڈ کے بارے میں معلومات فراہم کریں!

    مکی مجھے تو ضرورت نہیں ہے لیکن میرے خیال میں اس طرح بہت سے لوگوں کےلیے اردو ٹائپنگ سیکھنا آسان ہو جائے گا جو اس سے ہچکچاتے رہے ہیں۔
  20. نبیل

    اردو کی بورڈ کے بارے میں معلومات فراہم کریں!

    السلام علیکم، میں جاننا چاہتا ہوں کہ پی سی کے کی بورڈ‌ پر اردو حروف کے ٹرانسپیرنٹ سٹکر لگانا کس حد تک قابل عمل ہے اور اس کے لیے کیا حل موجود ہیں؟ شکریہ۔
Top