نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ آؤ سیّو رل دیو نی ودھائی - بلھے شاہ

    آؤ سیّو رل دیو نی ودھائی میں ور پایا رانجھا ماہی اج تاں روز مبارک چڑھیا رانجھا ساڈے ویہڑے وڑیا ہتھ کھونڈی موڈھے کمبل دھریا چاکاں والی شکل بنائی آؤ سیّو رل دیو نی ودھائی میں ور پایا رانجھا ماہی مکٹ گئواں دے وِچ رُلدا جنگل جوہاں وچ کس مل دا ہے کوئی اللہ دے ول بھلدا اصل حقیقت خبر...
  2. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ بس کر جی ہُن بس کر جی - بلھے شاہ

    بس کر جی ہُن بس کر جی اِک بات اساں نال ہس کر جی تسی دل میرے وچ وسدے ہو اینویں ساتھوں دور کیوں نسدے ہو نالے گھت جادو دل کھسدے ہو ہُن کِت ول جاسو نس کر جی بس کر جی ہُن بس کر جی اِک بات اساں نال ہس کر جی تُسی مویاں نوں مار نہ کھُٹدے سی کِھدّو وانگ کھونڈی نال نِت کٹدے سی گل کردیاں دا...
  3. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    فراز اب کوئی سودا نہیں‌ جنوں بھی نہیں مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں یوں بھی نہیں لب و دہن بھی ملا گفتگو کا فن بھی ملا مگر جو دل پہ گزرتی ہے کہہ سکوں بھی نہیں
  4. فرخ منظور

    انڈوپاک پارٹیشن سے پہلے اور بعد میں

    بہت اچھی تصاویر ہیں‌- بہت شکریہ تعبیر!
  5. فرخ منظور

    آتش غزل - خوشا وہ دل کہ ہو جس دل میں‌ آرزو تیری - آتش

    بہت خوبصورت غزل ہے - بہت شکریہ وارث صاحب!
  6. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اِک نقطے وچ گل مکدی اے ۔۔۔

    ضبط بوہت شکریہ - بلھے شاہ میرے پسندیدہ شاعر نے لیکن ایس کلام وچ کج غلطیاں نے جنہاں نوں میں درست کر کے دوبارہ لکھ ریاں - امید اے تسی برا نہیں مناؤ گے - پھڑ نقطہ چھوڑ حساباں نوں کر دور کفر دیاں باباں نوں چھڈ دوزخ گور عذاباں نوں کر صاف دلے دیاں خواباں نوں گل ایسے گھر وچ ڈھکدی اے اک نقطے وچ...
  7. فرخ منظور

    مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

    ہندوستان کے باسیوں کو جشن آزادی مبارک ہو - ویسے واقعی سعود نے بہت اچھی بات کہی کہ یہ کائناتی مبارکباد ہے اور انگریزوں سے آزادی کا جشن ہے -
  8. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اگر تو اتفاقاً مل بھی جائے تری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے
  9. فرخ منظور

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو جویریہ صاحبہ!
  10. فرخ منظور

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    وارث صاحب اگر 'انکار' آپ کے پاس ہے تو انکار مت کیجیے گا اور اگر نہیں ہے تو انکار کر دیجیے - خواہ مخواہ انکار ڈھونڈنے کی زحمت مت کیجیے - :)
  11. فرخ منظور

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    قبلہ اسے مکمل کرنے کا بھی تو کوئی سامان کریں - :)
  12. فرخ منظور

    فراز نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے - احمد فراز

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے یہ اور یہ غالب کی زمین کا کمال ہے کہ فراز نے اتنی اچھی غزل کہی - :)
  13. فرخ منظور

    رات بھر دیدہ نمناک میں لہراتے رہے۔۔۔

    محسن یار شاگردی استادی کیسی - ہم ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ سیکھیں گے- جب بھی چاہو لاہور آؤ- خوش آمدید - اور استاد بنے بغیر ہی سب کچھ سکھا دوں گا- :)
  14. فرخ منظور

    اردو رباعیات

    بعد از تمامِ بزمِ عیدِ اطفال ایّامِ جوانی، رہے ساغر کشِ حال آ پہنچے ہیں ، تا سوادِ اقلیمِ عدم اے عمرِ گذشتہ یک قدم استقبال! (غالب)
  15. فرخ منظور

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویّہ جو ہوا کو خس و خاشاک سے ہے بزم انجم میں قبا خاک کی پہنی میں نے اور مری ساری فضیلت اسی پوشاک سے ہے ایک دوست نے مجھے یہ اشعار ایس ایم ایس کیے اور جب اسے...
  16. فرخ منظور

    نظم - میں‌ گوتم نہیں‌ ہوں - خلیل الرحمٰن اعظمی

    بہت اچھی نظم ہے - مگر وارث صاحب آپ کو تو نظمیں اچھی نہیں لگتیں؟ یہ انقلاب کیسے آیا قبلہ؟ :)
  17. فرخ منظور

    اُن کی رفتار سے دل کا عجب احوال ہوا - صبا لکھنوی

    بہت شکریہ وارث صاحب، نظامی صاحب اور ملائکہ!
  18. فرخ منظور

    رات بھر دیدہ نمناک میں لہراتے رہے۔۔۔

    یہ ندا فاضلی کا وہی گیت ہے جس پر سرقہ کا الزام ہے - مخدوم محی الدین کے کئی اشعار ندا فاضلی نے اپنے نام لگائے ہیں - فلم تمنا بہت ہی عمدہ ہے لیکن انوملک نے بہت سے سرقے بھی کیے ہیں - محسن بھائی انوملک اتنا بھی عمدہ نہیں‌ ہے بلکہ کسی حد تے بے کار ہے - ؛) لگتا ہے مجھے آپ کو موسیقی کی تربیت دینا ہی...
  19. فرخ منظور

    اُن کی رفتار سے دل کا عجب احوال ہوا - صبا لکھنوی

    اُن کی رفتار سے دل کا عجب احوال ہوا رُندھ گیا، پِس گیا، مٹی ہوا، پامال ہوا دشت وحشت کا علاقہ مجھے امسال ہوا داغ سودا، صفتِ نیّرِ اقبال ہوا اس بکھیڑے سے الٰہی کہیں چھٹکارا ہو عشقِ گیسو نہ ہوا، جان کا جنجال ہوا نظرِ لطف نہ کی تو نے مرے رونے پر طفلِ اشک اے مہِ خوبی نہ خوش اقبال ہوا...
  20. فرخ منظور

    سودا کسی کا دردِ دل پیارے تمہارا ناز کیا سمجھے - مرزا رفیع سودا

    بہت شکریہ ملائکہ، وارث صاحب اور جیا راؤ!
Top