نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    محسن نقوی ابھی کیا کہیں۔۔۔۔۔۔؟

    اچھی نظم ہے - بہت شکریہ زہرا علوی!
  2. فرخ منظور

    سودا کسی کا دردِ دل پیارے تمہارا ناز کیا سمجھے - مرزا رفیع سودا

    کسی کا دردِ دل پیارے تمہارا ناز کیا سمجھے جو گزرے صید کے جی پر، اسے شہباز کیا سمجھے رِہا کرنا ہمیں صیّاد اب پامال کرنا ہے پھڑکنا بھی جسے بھولا ہو سو پرواز کیا سمجھے نہ پہنچے داد کو ہرگز ترے کوچے کا فریادی کسی کے شورِ محشر میں، کوئی آواز کیا سمجھے نہ پوچھو مجھ سے میرا حال ٹک دنیا میں جینے دو...
  3. فرخ منظور

    دور رہ کر نہ اسے پاس بلانے سے کیا

    اچھی غزل ہے - شکریہ ظفری بھائی - کچھ لوگ ظفر اقبال کو ڈفر اقبال بھی کہتے ہیں -
  4. فرخ منظور

    مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو زہرا علوی!
  5. فرخ منظور

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو خرم!
  6. فرخ منظور

    آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

    شاعری اور موسیقی کے زمرے چاہے کوئی بھی پوسٹ کرے - نثر میں صرف محسن حجازی کو پڑھنا پسند کرتا ہوں -
  7. فرخ منظور

    دیکھ لو آج جی بھر کے ۔۔۔۔۔

    فلم: بازار موسیقی: خیّام شاعر: مرزا شوق اس غزل میں ایک شعر ہے - یاد اتنا تمہیں دلاتے جائیں پان کل کے لیے لگاتے جائیں یہ بہت خوبصورت شعر ہے اور اس میں جو محاورہ استعمال کیا گیا ہے - پان کل کے لیے لگاتے جائیں اسکا مطلب بہت عرصے تک میں ڈھونڈتا رہا - یوسفی نے بھی یہ محاورہ استعمال کیا ہے...
  8. فرخ منظور

    طُور

    اچھا کلام ہے حیدرآبادی لیکن شاعر کون ہے؟
  9. فرخ منظور

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔

    یہ لیجیے اصل گانا - معذرت کے ساتھ ری مکس مجھ سے براشت نہیں ہوتے - http://www.youtube.com/watch?v=qbVVrhK5Tyo فلم: کبھی کبھی موسیقی: خیّام شاعر: ساحر لدھیانوی
  10. فرخ منظور

    مری حیا ہے یہ سبز پرچم !

    اچھا کلام ہے - بہت شکریہ جیا راؤ!
  11. فرخ منظور

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    کھیڑے اب بھی ایک ذات ہے میرے ایک دوست ہیں ان کا نام گوہر حمید کھیڑا ہے -
  12. فرخ منظور

    کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا - حسن رضوی

    وہ باتیں تری وہ فسانے ترے شگفتہ شگفتہ بہانے ترے ;) :)
  13. فرخ منظور

    ایک قصہ اک کہانی رات دن

    اعجاز صاحب معذرت کے ساتھ لیکن مجھے یہ سمجھ میں نہیں‌ آیا کہ "رات دن" ردیف کیوں نہیں ہو سکتے؟ براہِ مہربانی روشنی ڈالیے گا - جہاں تک بے معنی ہونے کا سوال ہے تو غالب نے کہا تھا - رات دن گردش میں ہیں زمین و آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا بہت شکریہ!
  14. فرخ منظور

    کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا - حسن رضوی

    منتِ چارہ ساز کون کرے درد جب دل نواز ہو جائے عشق دل میں رہے تو رسوا ہو لب پہ آئے تو راز ہو جائے قبلہ اب بتا بھی دیجیے - ;) :grin:
Top