نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    اچھا مزیدار بات یہ ہے کہ میں پیدا فروری میں ہوا مگر گرمیاں مجھے جی جان سے پسند ہیں میں پاکستان تھا تو جب لائیٹ چلی جاتی تھی تو گرمی میں بڑے آرام سے سویا رہتا تھا - پچھلے سال جب میں کراچی گیا تھا توبھی بڑے مزے سے بناء بجلی کے رات کو سویا رہا:)
  2. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    جی تھادل ( بادام کا شربت) ہماری اماں مرحومہ کو بہت پسند تھا اور گھر پرتیار کرتی تھیں اور سب کو اصرار کرکے پلاتی تھیں
  3. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    چھوٹے والے پیارے بچے حسیب نذیر گِل کو بھی اطلاع دی جاتی ہے کہ حاضر ہو ( چھوٹے والے پیارے بچے میرا تکیہ کلام ہے اپنے سے چھوٹوں کے لیے:)
  4. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    نہیں جی سوال کیا کرنے ہیں بس غیر رسمی گپ شپ :) آپ کچھ تھادل کا ذکر کررہیں تھیں ؟ بادام کا شربت مزے دار اور مقوی بھی ہوتا ہے
  5. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    ہمارے ہاں آج رات کے کھانے میں دال کدو اور پودینے کی چٹنی بن رہی ہے
  6. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    السلام علیکم جی جناب گرمی کا موسم ذائقے دار پھلوں ، مشروبات اور شجرکاری کے حوالے سے بہت اہمیت رکھتا ہے - بات آموں کی ہو ، تربوز کا ذائقہ ، سکنجبین کا مزہ اور ہلکے پھلکے لباس- باتوں کا ایک لامتناہی سلسلہ - تو چلیں شروعات کرتے ہیں اس گپ شپ اور یادوں کی
  7. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    اچھا میں ذرا عنوان سوچ لوں
  8. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    ارے کوئی محب علوی کو ٹیگ کرے :) لکھنے کے معاملے میں کافی کاہل اور موڈی ہوں :)
  9. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    آئیڈیا آپ کو تو دھاگہ بھی آپ شروع کریں :)
  10. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    ارے ان باتوں کو اب نئے دھاگے میں کرتے ہیں:) شروعات کجیئے- تھادل سے بہت کچھ یاد آگیا
  11. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    جی ضرور شروع کریں :) اُس میں اچھی گفتگو رہے گی
  12. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    کھجی زرد رنگ کی - میرے بھائی کو بہت پسند ہیں- اور بقول میری والدہ کے میری تو آنکھیں چمک اُٹھتی ہیں کھجوروں کا نام ہی سُن کر:)
  13. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    میں تربوز زیادہ شوق سے نہیں کھاتا لیکن آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآم م م م م م م م کھجور اور آم میں دیکھ کر رہ نہیں سکتا
  14. زبیر مرزا

    تذکرہ غوثیہ

    جزاک اللہ یہ کتاب میرے بھائی نے مجھے دی تھی ابھی تک مکمل تو نہیں پڑھی مگر جو کچھ پڑھا لاجوب پایا
  15. زبیر مرزا

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  16. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین سورہ انبیاء آیت نمبر۸۷ ترجمہ: نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
  17. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  18. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  19. زبیر مرزا

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللہ) اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں...
Top