نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    آپا بہنوں کی تو دعائیں بڑی قبولیت والی ہوتی ہیں ان سے بڑھ کر بھلا اور کیا چاہیےبھائیوں کو- میری دونوں بہنیں بڑی ہیں اور اتنا وہ اپنی اولاد کے لیے فکرمند نہیں ہوتیں جتنا ہم بھائیوں کے لیے- ذرا ہمیں کوئی مسئلہ ہوا تو فوراً دعا ووظائف شروع - بہنوں کے دل ماؤں سے ہوتے ہیں
  2. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    کیری کی چٹنی میٹھی ( گُڑوالی) تو ہماے ہاں بھی بنتی تھی سل پر پیس کر
  3. زبیر مرزا

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب - آپ کی حس لطافت اورظرافت تو بڑی لاجواب ہے
  4. زبیر مرزا

    فضائی میزبان

    پی آئے اے کی یونی فارم
  5. زبیر مرزا

    کُرتے آپ کے لیے

  6. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    گرمیوں میں بھوک بھی زیادہ لگتی ہے -آج میں نے مدت کے بعد دوروٹیاں کھائیں :) ساتھ مزے دار دال کدو اور پودینے کی چٹنی ساتھ دودھ کی لسی:)
  7. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    جی ہاں آپ بھی شرکت کریں- اور آئس کریم نوش فرمائیں
  8. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    ارے تب ہی میں کہوں کہ دو تین دن سے کم کم نظر آرہے ہو - اللہ تعالٰی شفا عطا فرمائے
  9. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    لیں جی نوش فرمائیں
  10. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    پچھلے سال میں کراچی میں تھا گرمی تھی اور بجلی گئی ہوئی تھی میں چادر لپیٹے سو رہا تھا تو ہمارے ہمسائے جمال نے جس کا کمرہ میرے کمرے کی سیدھ میں وہاں سے جو آوازیں لگانی شروع کی اور اُس قوت تک دھاڑتا رہا( پکارتا رہا) جب میں گلی میں نہیں پہنچ گیا :) آدھی رات تک بیچ سڑک کے کرسیاں بچھائے باتوں کا...
  11. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    مہ جبین آپا اور شمشاد بھائی آجائیں یہاں- یاد رہے کہ خالی ہاتھ نہیں آم کے ٹوکرے بھی ہمراہ لانے ہیں:)
Top