نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  2. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    اُس کو جواب دینے کا مطلب نیا سوال:) لہذا بات بدلنے میں ہی آفیت ہوتی ہے یہ بچہ گرمی سے بہت گھبراتا ہے دن میں چار بار نہاتا ہے :) دیرآید تندرست آید:)
  3. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    ایک بار میرا بھتیجا میرے سر ہوگیا کہ آپ بابا ( میراچھوٹا بھائی ) کو پیارا والا بچہ کیوں کہتے ہیں :)
  4. زبیر مرزا

    فضائی میزبان

    ایک اور اچھا یونیفارم
  5. زبیر مرزا

    فضائی میزبان

    سب سے بہترین یونیفارم 1975-1986
  6. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    (آمین) اللہ کریم پیارے والے بچے حسیب نذیر گِل کو صحت عطا فرمائے
  7. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    حسیب تو آیا ہی نہیں ، روزانہ فجر کے بعد آن لائن آتا ہے باقاعدگی سے
  8. زبیر مرزا

    کُرتے آپ کے لیے

    چلیں اُن کی تصاویر بناؤں گا :) تو پوسٹ کردوں گا اسی دھاگے میں
  9. زبیر مرزا

    کُرتے آپ کے لیے

    کُرتے پسند نہیں آئے ہوں گے یا پیسے کم ملے ہوں گے :) میں نے جو کراچی سے کُرتے بنوائے اُن کی بڑی دھوم ہے آج کل :)
  10. زبیر مرزا

    مبارکباد نو لاکھ پیغامات

    وعلیکم السلام ماشاءاللہ بہت مبارک ہو تمام ممبران اور انتظامیہ کو
  11. زبیر مرزا

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    تعریف سوالات کی کروں یا جوابات کی :) لاجواب ، بہترین ، زبردست اورمنفرد
  12. زبیر مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عبداللہ حسین کا ناول "نادار لوگ" پھرسے پڑھ رہاہوں :) کوئی بیسویں بار :)
  13. زبیر مرزا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    شکریہ ساجد بھائی پنجتن پاک کی وضاحت بھی فرمادیں
  14. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین سورہ انبیاء آیت نمبر۸۷ ترجمہ: نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
  16. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  17. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    میاں کاشف اکرم وارثی بارے پاکستان سے کیا آئے دل پاکستان میں چھوڑ آئے ؟ اتنی مختصر بات؟
Top