گُڑ تو یہاں ایسا ملتا ہے تازہ کیوبز میں کٹا ہوا میں تو رات کے کھانے کے بعد کھاتا ہوں ہاضمہ کے لیے اچھا ہوتا ہے- سرداروں کی دوکان سے پتا کروں گا - پنیاں تو دیکھیں تھیں اور دال کی بڑیاں بھی ، ستو بھی ممکن ہیں مل جائیں
کراچی کی گرمی جس میں زندگی کا بیشتر حصہ گزارا اور ان شاءاللہ چندسال بعد پھرمستقل وہ شہر ہوگا ، موسم ہوں گے
میں صحرا کی ریت سے بنا ہوں اس لیے گرمی اورکھجور مجھے بے حد راس آتیں ہیں