یار ساری عمر یہاں تو نہیں گزارنی ناں:) میں تو جب جاؤں میرے دوست یہ ہی کہتے ہیں بہت ہوگیا اب وآپس آجاؤ:)
دراصل میرے بھائی سمیت بہت سے لوگ میرے حلقہء احباب میں ایسے ہیں جو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہاں رکے نہیں
اُن کی ترجیح پاکستان میں رہ کر کام کرنا ہے- یہ لوگ تعلیم اور ماحولیات کے حوالے...