نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    کھا پی کر گرمی کی لمبی دوپہروں میں قیلولہ ضروری ہے
  4. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    جی ان شاء اللہ ضرور کسی دھاگے میں
  5. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    یہ میری لسی کون پی گیا؟ دو ہی بندے مشکوک ہیں محفل میں
  6. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    گرمی کی دوپہر میں ہمارے ہاں دہی اور پودینے کی چٹنی سالن کی جگہ استعمال ہوتی ہے جس کا لُطف ہی کچھ اور ہے
  7. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    آپ مال مفت دل بے رحم پر پورا پورا عمل کررہی ہیں :)
  8. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    مجھے سرخ شہتوت پسند نہیں اور ہرے تو آتے ہی بہت کم وقت کے لیے ہیں
  9. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    میں تو ٹھنڈا پانی ( برف والا) اور مشروب نہیں پیتا مگر آپ کے لیے حاضر ہے
  10. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    میری والدہ نے جب تک حیات رہیں بڑے اہتمام سے گلاب کے پودوں اور آم کے پیڑ کی دیکھ بھال کرتی رہیں
  11. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    کالا نمک ہو جامن ہوں تو بھلا اور کیا چاہیے
  12. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    بوہری بازار میں نمکو کارنر والی گلی میں شہد سے میٹھے
  13. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    مہ جبین آپا آموں کا نام مت لیں ورنہ میں نے ٹکٹ کٹا کر جھٹ کراچی آجانا ہے :( ہمارے گھر کے درخت کے آم اچھے خاصے ہوجاتے ہیں ماشاءاللہ - پچھلے سال میں رمضان کے آخری عشرے میں کراچی پہنچا تو بھائی نے آموں کی پوری پیٹی لا کررکھی تھی میرے لیے
  14. زبیر مرزا

    رضا نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا..... اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ

    سبحان اللہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ کی کلام کا کیا کہنا آپا مہ جبین اللہ کریم آپ کے علم میں عمر میں برکتیں اور رحمتیں شامل فرمائے
  15. زبیر مرزا

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی تین ہزاری ہونے کی
  16. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  17. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
Top