نتائج تلاش

  1. محمد امین

    دو نئے اشعار

    :raisedeyebrow: مطلب کہ غلو سے ہٹ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :noxxx:
  2. محمد امین

    دو نئے اشعار

    غلو نہیں، ہم کم از کم ایک مرتبہ تو (گلے( مل ہی چکے ہیں :grin:۔۔۔ اور سرِ نیٹ بھی اکثر ملتے رہتے ہیں۔ یہ بات کسی بھی غلو سے بالا تر ہو کر کہی تھی میں نے :battingeyelashes:۔۔۔ اور میں ملنے کا منصوبہ بنا رہا ہوں، آپ ارشاد فرمائیے گا کہ کب فارغ ہونگے، دراصل چھٹیوں میں جو میری کیفیت رہی ہے اس کی...
  3. محمد امین

    دو نئے اشعار

    ہممم دوسرا شعر ٹھیک کرنا پڑے گا۔۔۔کیوں‌کہ یہ میری زندگی کی کہانی کا ایک اہم باب ہے :biggrin: بہت شکریہ بھائی :) آپ لوگوں‌کی صحبت کا اثر ہے یہ۔۔۔ ہاہاہاہا صحیح کہا آپ نے، واقعی یہاں کوئی وارث انکل نہیں رہتے وارث بھائی :notworthy: آج انشاءاللہ اس پر کام کرنے بیٹھوں گا دوبارہ۔۔۔ آزردگی...
  4. محمد امین

    دو نئے اشعار

    حسبِ معمول خیالات اور الفاظ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے نتیجے میں دو اشعار برقی قرطاس پر لکھے :tongue: ارادہ غزل کا تھا مگر پیٹ میں بھاگم دوڑ مچاتے چوہوں‌کو پسند نہیں آئی یہ خیالات کی دھماچوکڑی، لہٰذا انہی دو پر اکتفا کیا۔ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ اشعار اردو میں مستعمل کسی بھی بحر کا ساتھ دینے میں ناکام...
  5. محمد امین

    فراغت کیسی ہوتی۔۔۔!

    نوازش ۔۔ پسند اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔۔ ہمممم :battingeyelashes: ۔۔۔ میرا حوصلہ بڑھا ہے آپ لوگوں کی ستائش سے۔۔۔ ورنہ تو میں سمجھ رہا تھا کہ جس طرح میرے ناناجان سے بے وزن و بے بحر "اشعار" کہنے پر ڈانٹ پڑتی ہے، ویسی ہی کچھ سننے کو ملے گی، مگر شاید غلط سلط لکھ لکھ کر تھوڑا بہت ٹھیک...
  6. محمد امین

    NAKED LUNCH: Blow daddy

    Awesome....
  7. محمد امین

    فراغت کیسی ہوتی۔۔۔!

    کیونکہ تمہاری تحاریر اس قابل ہوتی ہیں کہ انہیں سنبھال کر رکھا جائے :)
  8. محمد امین

    فراغت کیسی ہوتی۔۔۔!

    ان میں اکثر میں یہ کرتا ہوں کہ لکھنے کے کچھ عرصے کے بعد اپنی تخلیقات مٹا دیتا ہوں۔۔ کیوںکہ آج تک اپنی کوئی تحریر اس حد تک پسند نہیں آئی مجھے کہ اس پہ فخر کروں، نہ ہی کچھ اس قابل ہوتا ہے۔۔۔
  9. محمد امین

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    لگتا ہے کچھ لوگوں نے فون پر ٹیلی کونفرنسنگ کی تھی۔۔۔۔۔۔ :d
  10. محمد امین

    فراغت کیسی ہوتی۔۔۔!

    ابنِ‌سعید۔۔۔ میں نے قلم سے لکھنا چھوڑ دیا ہے ہاہاہاہا۔۔۔۔ اب یا تو موبائل فون میں لکھ کر رکھتا ہوں یا کمپیوٹر میں۔ فنون کی ترقی و جدت ہمارے اس شوق پر بھی حملہ آور ہوئی ہے۔۔۔ ھاھا
  11. محمد امین

    فراغت کیسی ہوتی۔۔۔!

    جزاک اللہ۔۔۔ حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں۔۔۔
  12. محمد امین

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    واہ واہ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔ سب ہی اچھے ہیں مگر یہ بہت خوب لگا مجھے۔۔۔: ”امجد“ اور” نبیل“ یکجا ہوجائیں تو پھر شعروں کی زنبیل
  13. محمد امین

    فراغت کیسی ہوتی۔۔۔!

    پچھلے دنوں سمیسٹر امتحانات سے فارغ ہوتے ہی کچھ کام نمٹانے کا سوچا تو کام تو نہ کرسکا، البتہ ایک عدد نظم ہوگئی، معلوم نہین کسی بحر میں بھی ہے کہ نہیں، بہرحال وزن کا خیال رکھنے کی کوشش کی ہے میں نے۔۔۔۔ اور یہ بھی نہیں معلوم مجھے کہ یہ آزاد نظم شمار ہوگی یا۔۔۔ فراغت کیسی ہوتی ہے۔۔۔۔ فراغت جب بھی...
  14. محمد امین

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    یہ اخبار مجھے دیکھا دیکھا لگ رہا ہے اپنے مخصوص فونٹ اور اس شاعری سیکشن کی وجہ سے، نام یاد نہیں آرہا۔۔۔
  15. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ، محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں :grin1::grin:
  16. محمد امین

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    اتنے قدآور سخن وروں اور صاحبانِ ذوق کے درمیان میں بھی تھوڑا سا عرض کر کے گویا سرکس کے مسخروں کی طرح مصنوعی تانگیں لگا کر کھڑا ہونے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔ اک پیاس اس لیے تنِ تنہا کھڑی رہی دریا کو، تا بہ عمر ر ہے تشنگی کا د کھ زبردست۔۔۔ اندر ہی کوئی شور ، نہ باہر کوئی صدا دیوار ہی سے...
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    میں بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. محمد امین

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    ماشاءاللہ جناب، کیا کمالِ‌فن ہے، اس دور میں بھی اتنے اچھے لکھنے والے اور ذہنِ رسا رکھنے والے قلمکار موجود ہیں، اللہ کا شکر ہے۔۔۔ میں تو اوائلِ عمری ہی میں برِ صغیر کے ادب سے مایوس ہوگیا تھا، اس فورم نے ایک ہی دن میں میری امیدوں کو جلا بخشی ہے!! جہاں تک تبصرے اور تنقید کا تعلق ہے، تو بڑوں کے...
  19. محمد امین

    بحرِ متدارک کے بارے میں۔۔۔

    جزاک اللہ مکرمی استاد۔۔۔ اچھا ویسے یہ غزل میں نے فقط بحر میں لکھنے کی مشق کے طور پر لکھی تھی، اگر آپ اس پر کوئی تبصرہ کر سکیں تو میرے لیے کافی رہنمائی کا سامان ہوجائے گا۔ یہ الگ بات کہ اس غزل میں کوئی ایسی بھڑکیلی اور استعارات سے بھرپور بات نہیں، کہ جیسی شاعری میں کرنا چاہتا ہوں۔۔۔
  20. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    :roll::neutral:ارے جناب آپکو تو پتا لگ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
Top