نتائج تلاش

  1. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    ما بدولت نے قبول کی۔۔۔۔ ما بدولت کی حکومت اعلان کرتی ہے کہ تمام خوش آمدید کہنے والوں کو خلعتوں اور انعام و اکرام سے نوازا جائیگا۔۔۔ ھاھاھا
  2. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    چلو عمار اب عمار صاحب سے تم میرے لیے "خالی"‌عمار ہو، ہاہاہا، اب پتا نہیں کچھ بھرا ہوا ہے بھی تم میں کہ نہیں۔۔۔ میں بھی یو-پی موڑ کے آس پاس ہی رہتا ہوں، الحاج اختر ریسٹورنٹ سے اندر جو رستہ جاتا ہے بائیں ہاتھ کی طرف، وہیں 11سی ٹو میں۔ اب یقینا سمجھ گئے ہوگے۔۔۔ اور میرے امتحانات ابھی چل رہے ہیں، 3...
  3. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    چاچو بہت نوازش، بس اس نظر سے اصلاح سے نوازیے گا کہ اسے لکھتے ہوئے میرے ذہن کے کسی دور دراز ک دریچے میں بھی وزن اور بحر کا خیال تک نہ تھا :grin: عمار صاحب، آخری شعر میں نے اگلی نشست میں لکھا تھا اور بس یونہی لکھ دیا تھا، تنقید کیجیے دل کھول کر، مجھے اسی کی ضرورت ہے، سعود جو کہ اپنی نہایت...
  4. محمد امین

    بحرِ متدارک کے بارے میں۔۔۔

    مجھے یہ پوچھنا ہے کہ آیا بحرِ متدارک کو مثمن مقطوع استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ میں نے اس بحر میں ایک غزل لکھنے کی کوشش کی ہے، عروض سے میری واقفیت محض چند ارکان کے ناموں تک ہے، کبھی میں نے بحر کو مد نظر رکھ کر طبع آزمائی نہیں کی، ہمیشہ بے بحر و وزن ہی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔۔ جس غزل کی میں...
  5. محمد امین

    ہماری تک بندیاں

    آپکی شاعری کا پہلا ہی دھاگہ ہے جو کہ چسپاں ہے۔۔۔ وہ پڑھ رہا تھا میں، اس میں تمہاری نامزدگی ہے، سو پہنچ گیا۔۔۔ اور میں نے تمہیں کئی سال قبل کہا تھا کہ مجھے آپ جناب سے تھوڑی کوفت ہوتی ہے جب کہ فریقین ہم عمر ہوں، تم ویسے ہی مجھ سے چھ ماہ بڑے ہو۔۔۔
  6. محمد امین

    ہماری تک بندیاں

    خوبصورت الفاظ‌اور خیالات چاہے جتنی ہی بدصورتی سے لکھے جائیں، لائقِ داد ہوں تو داد نہ دینا نا انصافی اور کج روی ہوتی ہے۔۔۔
  7. محمد امین

    ہماری تک بندیاں

    ویسے میں نے یہ پورا دھاگہ ٹاہوما ہی میں پڑھا تھا۔۔۔ ہا ہا ہا
  8. محمد امین

    ہماری تک بندیاں

    :beating: ابے چپ چپ ابے چپ چپ۔۔۔۔ (ابے کھٹ کھٹ کے وزن پر( ہا ہا ہا
  9. محمد امین

    ہماری تک بندیاں

    سعود تم بہت کمال کا لکھتے ہو یار۔۔۔ میری رائے سے یوں بھی تم عرصے سے واقف ہی ہو ۔۔۔
  10. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    سعود۔۔۔نوازش میرے عزیز دوست۔۔ میرے بے ڈھنگ الفاظ کو داد سے نوازنا واقعی بڑے جگر کا کام ہے :d
  11. محمد امین

    پھِر ہوا ہے درد دامن گیر کُچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    شہزاد انکل، بہت ہی اعلیٰ پائے کی غزل ہے۔۔۔ خاص کر یہ شعر مجھے بہت زیادہ پسند آیا۔۔: تنکا تنکا کر دیا پِھر آشیاں شوق پِھر کرنے لگا تعمیر کُچھ
  12. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    السلام علیکم، محترم اساتذہ کی نظر ایک بے ربط سی کاوش۔۔۔ بحر سے تو بالکل ہی خارج ہے کیوں کہ مجھے عروض سے اتنی واقفیت نہیں، بس شاعری پڑھ پڑھ کر کبھی کبھی کچھ بے ہنگم سے خیالات کو مجتمع کر کے قلمبند کرلیا لرتا ہوں، جسے عوام اور جہلاء پر بھرم جھاڑنے لیے شاعری کا نام دے دیتا ہوں، ہاہاہاہا۔۔۔...
  13. محمد امین

    ناطقہ ------------ عجلت میں لکھی گئی ایک نظم

    میرا خیال ہے محترم آپ اب وقت نکال کر اور موڈ بنا کر اس کی نوک پلک سنواریں، یہ پہلے ہی بہت اچھی لکھی گئی ہے، خیالات، نظریات بہت عمدہ اور لائقِ تحسین ہیں۔۔
  14. محمد امین

    دیر لگتی ہے کہاں خاک کو پتھر ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    ہم بھی ہوتے جو اس قیمتی فن سے آشنا، خدا کی قسم شین کے جیسے شاعر ہوتے، :music::mrgreen::hatoff: بہت خوب شین صاحب۔۔۔ بالخصوص کاش تجسیم کی اس قید سے باہر ہوتے کا جواب نہیں!!! ہر شعر کلاسیکی رنگ لیے ہوئے ہے :)
  15. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    بہت بہت شکریہ نایاب صاحب۔۔۔۔ :)
  16. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    عمار صاحب۔۔۔نہیں فائنل امتحانات چل رہے ہیں، پھر ہونگی دو ہفتوں کی چھٹیاں۔۔۔۔ آپ شمالی کراچی میں کس طرف رہتے ہیں؟ خرم صاحب۔۔۔شکریہ ۔۔:)
  17. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    عمار بھائی، Paf-kiet کا شہری کیمپس شارعِ فیصل پر ہے مگر مین کیمپس کورنگی کریک بیس (paf Base Korangi Creek) میں واقع ہے۔۔۔ مجھے حیرت ہے آپ نے نام نہیں سنا اسکا؟؟؟ اور خوشگوار حیرت کی بات یہ ہے کہ میں بھی شمالی کراچی کا رہائسی ہوں۔۔۔۔۔۔
  18. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    ہاں یہ صحیح کہا کہ مجھے اس بارے میں غلط فہمی ہے۔ مگر کیا کروں منظرِ عام پر جو چہرے ہیں، جن میں بڑے بڑے ادباء و شعراء شامل ہیں، وہ کچھ ایسا ہی ادب تخلیق کر رہے ہیں جس بناء پر میں نے ایسا کہا۔ میں گو کہ اس میدان میں کچھ نہیں، بہت چھوٹا سا آدمی ہوں، مگر جو مجھے دکھتا ہے وہ ایسا ہی ہے جیسا میں نے...
  19. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    کرکٹ کا جنون رہا ہے، جو کہ اب مصروفیات اور وقت کی تنگی کی بنا پر ختم ہوگئی ہے۔ میرے مساغل میں بہرحال تا زندگی سرِ فہرست رہے گی یہ۔۔ شاعری کا بہت شوق ہے، کرتا بھی رہا ہوں، مگر کرنے کے معاملے میں موڈ کا پابند ہوں، جو کہ اکثر حضرات ہوتے ہیں۔۔ اردو ادب سے حد سے زیادہ دلچسپی ہے، مگر فی زمانہ ادب اور...
  20. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    سعود بھائی۔۔۔ 2006 میں بھی تمہارے ہی ذریعے یہاں آیا تھا شاید میں۔۔۔۔۔ ھاھاھا میرا تعارف: بی ای- الیکٹرونک انجینیرنگ کر رہا ہوں۔ پی-اے-ایف کراچی انسٹیٹیوٹ اوف اکنومکس اینڈ ٹیکنولوجی سے۔۔۔ جسے عرفِ عام میں Paf-kiet کہا جاتا ہے۔۔۔
Top