نتائج تلاش

  1. محمد امین

    حبیب جالب ہم دیکھتے ہیں:‌حبیب جالب

    یہ در اصل نابیناوں کے لیے کہی تھی جالب نے، میں پہلے اس بات کی نشاندہی کرنا بھول گیا تھا۔۔۔۔۔
  2. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی یہ عرض پھر کروں گا: امیر الاسلام ہاشمی

    پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔ وارث بھائی اور اعجاز انکل بہت خوب، داد دینی پڑتی ہے آپکی نگاہِ سخن شناس کی(ویسے یہ نگاہِ‌سخن شناس ٹھیک لکھا میں نے؟) یہ ایسا ہی ہے جیسا آپ نے فرمایا۔ وزن میں نے ہی گڑبڑ کردیا تھا :tongue: میں ٹھیک کردیتا ہوں اسکو۔۔
  3. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی یہ عرض پھر کروں گا: امیر الاسلام ہاشمی

    یہ مزاحیہ غزل بھی لاجواب ہے اور شاعرِ محترم کی قدرتِ کلام اور خیالات کی فراوانی پر دلالت کرتی ہے۔ گھر میں ہوا تھا کیا کیا، یہ عرض پھر کروں گا، پھر عرض کیا کروں گا، یہ عرض پھر کروں گا، دو لخت گر نہ ہوتے، پھر کیسے حصہ ملتا، کس کو ملا تھا حصہ، یہ عرض پھر کروں گا، جب تک رہے گا رسہ، رسہ کشی رہے...
  4. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    "یہ عرض پھر کروں گا" بھی شاہکار غزل ہے۔۔ میں ابھی پوسٹ کرتا ہوں ایک اور دھاگے میں۔
  5. محمد امین

    حبیب جالب ہم دیکھتے ہیں:‌حبیب جالب

    (برگِ آوارہ سے لی گئی) نابیناوں کے لیے کہی گئی وہی عالم ہے جو تم دیکھتے ہو، نہیں کچھ مختلف عالم تمہارا، جلائے ہم نے پلکوں پر دیے بھی، نہ چمکا پھر بھی قسمت کا ستارہ، وہی ہے وقت کا بے نور دھارا، وہی سر پر مسلط ہے شبِ‌غم، اندھیرے ہر طرف چھائے ہوئے ہیں، نہیں ملتی خوشی کی اک کرن بھی، مہ و خورشید...
  6. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    ہاہاہاہا یہ چالاکی ٹھیک نہیں :rollingonthefloor:
  7. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    ہاں یہاں مجھ سے فروگذاشت ہوئی ہے، پہلے میں نے اسے "فراز کی بحر میں" لکھا تھا مگر پھر متذبذب ہو کر بحر کو زمین سے بدل دیا، اصطلاحات ابھی زبان پر اچھی طرح رواں نہیں ہوئی ہیں نا :idontknow:
  8. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    جناب امیر الاسلام ہاشمی کی مزاحیہ شاعری کا مجموعہ "یہ عرض پھر کروں گا" میرے پاس موجود ہے، اس میں ہی سے یہ یہاں نقل کی ہے۔ کتاب: یہ عرض پھر کروں گا۔ ناشر: عبد الرحمٰن ممتاز۔ طباعت: ایجوکیشنل پریس، کراچی۔ ممتاز پبلشرز، اردو بازار کراچی۔
  9. محمد امین

    رقص کیا کبھی شور مچایا پہلی پہلی بارش میں: خالد معین

    دست بستہ عرض‌کرتا ہوں، یہاں ہوسکتا ہے "وارث انکل" تو مل جائیں مگر امین صاحب۔۔۔نہیں ہرگز نہیں ملیں گے۔ :tongue:
  10. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    احمد فراز مرحوم کی زمین میں محترم امیر الاسلام ہاشمی کی غزل۔۔۔ بزرگ‌شاعر نے اس میں سنجیدہ مضامین بھی باندھے ہیں اور مزاحیہ بھی، جناب کا میدان مزاح ہی ہے اسلیے مزاح کے زمرے میں ڈالنا مناسب سمجھا۔ میری رائے میں ہاشمی صاحب کی یہ پیروڈی نما غزل بجائے خود ایک بہترین غزل ہے۔ سنا ہے اسکو بہت سے...
  11. محمد امین

    رقص کیا کبھی شور مچایا پہلی پہلی بارش میں: خالد معین

    شکریے کا شکریہ بھائیوں :laughing: شام پڑے سوجانے والا دیپ بجھا کر یادوں کے، رات گئے تک جاگ رہا تھا پہلی پہلی بارش میں۔۔۔ اس شعر میں مجھے دو اعتراضات ہیں اپنی تمام تر ناقص العقلی کے باوجود، در اصل مقصد حصولِ علم ہے۔۔: 1- شام پڑے کی بجائے شام ڈھلے مستعمل ہے، شام پڑے میں نے اس غزل کے علاوہ نہ...
  12. محمد امین

    میری بے وزن" شاعری"

    جی یہ تو ہے۔۔۔ حقیقت ہے کہ مجھے اس دور میں وزن و بحر سے کچھ واقفیت نہیں تھی نہ ہی کبھی اس کی فکر کی۔ کچھ عرصہ قبل جناب سرور عالم راز سرور کی ویب سائٹ پر عروض سے متعلق مضامین پڑھے مگر اس پر عمل یہاں آپ لوگوں کے درمیان آنے کے بعد شروع کیا۔ تو درحقیقت یہ آپ لوگوں کی صحبت کا فیضان ہوا۔۔ نہ زیادہ...
  13. محمد امین

    رقص کیا کبھی شور مچایا پہلی پہلی بارش میں: خالد معین

    آج کراچی میں شاید سال نو کی پہلی بارش ہوئی، اسلیے مناسب سمجھا کہ خالد معین کی وہ غزل جو ہر بارش میں مجھے یاد آجاتی ہے وہ آپ لوگوں کی نذر کروں۔ رقص کیا کبھی شور مچایا پہلی پہلی بارش میں، میں تھا میرا پاگل پن تھا پہلی پہلی بارش میں، ایک اکیلا میں ہی گھر میں خوفزدہ سا بیٹھا تھا، ورنہ شہر...
  14. محمد امین

    میری بے وزن" شاعری"

    سارا جھگڑا ہی یہی ہے دوست۔۔۔۔ یہ شاعری نہیں نام نہاد شاعری ہے۔۔۔ یہ یہاں صرف اسلیے پوسٹ کی ہے کہ بس لوگوں کو اندازہ ہوجائے کہ یہی ہے میرا کیلیبر :tongue:۔۔۔ اچھا ہے نا کہ لوگ بلاوجہ آپکے بارے میں غلط فہمی میں مبتلاء ہوں تو انہیں اپنے بارے میں سچ بتا دیا جائے کہ جناب میری بساط بس یہیں تک ہے، اس...
  15. محمد امین

    میری بے وزن" شاعری"

    محمود بھائی مذاق کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔۔۔۔:wasntme:
  16. محمد امین

    میری بے وزن" شاعری"

    ایک اور بے وزن قطعہ۔۔۔ جو دیار ترا اے یار ہے، وہ میکدہ اپنا، جس آئینے پہ غبار ہے، وہ آئینہ اپنا، ھر غم کا مارا جانتا ہے راستہ اسکا، ہر اک کی رہگزار ہے، شہرِ پنہ اپنا۔
  17. محمد امین

    میری بے وزن" شاعری"

    ایک بہت عزیز دوست کے لیے لکھے گئے چار اشعار۔۔۔۔ کافی بے وزن ہے یہ بھی۔۔۔۔ تم سے جب مری بات نہیں ہوتی، با اثر مری بات نہیں ہوتی، تو جو رہتا ہمرکاب میرا ہی، کوئی بازی بھی مات نہیں ہوتی، چل کے دیکھ دوستی کی راہ میں، یہ راہ پلصراط نہیں ہوتی، اہنی تنہائی میں آپ ڈوب جاتا، ناخدا جو تری...
  18. محمد امین

    میری بے وزن" شاعری"

    زلزلہء کشمیر 2005 کے پس منظر میں لکھی گئی۔ واضح رہے، مجھے اس زمانے میں بے وزن شاعری کرنے میں ہی مزا آتا تھا :tongue::dancing: اس لئے تنقید سے باز نہ آئیے گا، مقصد فقط اپنے خیالات سے آگاہ کرنا ہے ورنہ تو میں اپنی اس نام نہاد شاعری سے خود ہی چڑتا ہوں۔۔۔ آدمیت معتبر ہو رہی ہے، سب کےزخموں کی خبر...
  19. محمد امین

    مجھے جانے دیا جائے (غزّہ)

    واہ واہ۔۔۔۔ بہت خوب نظم ہے۔۔۔!
Top