نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    بہکا دیا تھا دِل کو غریبانہ حال نے

    واہ جی واہ ۔ اچھی غزل ہے ۔ کیا یہ آپ کی اپنی غزل ہے ۔
  2. اشتیاق علی

    تعارف سجاد انور

    ارے وارث بھائی مجھے بھی اپنی آئی ڈی چینج کروانی ہے ۔ مگر لگتا ہے شمشاد بھائی و دیگر ناظمین مصروف ہیں ۔ چلو جب دل کرے کر دیں چینج۔
  3. اشتیاق علی

    محفل پر مراسلہ بھیجنے میں مشکل۔۔۔

    میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہے ۔مگر وہ تھوڑا کا ہٹ کے ہے ۔ میں کسی کو بھی وزیٹر پیغام بھیجتا ہوں تو نہیں جاتا ۔ بار ہا کوشش بھی کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا ۔ پھر ہار کر ذاتی پیغام ہی بھیج دیتا ہے۔
  4. اشتیاق علی

    نعت رسول مقبول ﷺ (گلفام نقوی)

    تمام احباب کا شکریہ۔
  5. اشتیاق علی

    نستعلیق کا ایک اور نیا انداز!

    فخر بھائی کیوں نہیں۔ اب ذیشا ن بھائی نے اس نستعلیق فانٹ کی فرمائش کی ہے ۔ جب یہ پورا ہو جائے گا ۔ انشا اللہ آپ کے نام کا کوئی نسخ یا القلم فانٹ بنا دوں گا ۔ آپ فکر مت کیجئے۔ ہاں اپنے بارے میں کچھ تفصیلات مجھے ذاتی پیغامات میں بھیج دیجئے۔ بھئی میں تو یہ کہوں گا کہ اب جسے بھی اپنے نام کا فانٹ...
  6. اشتیاق علی

    نستعلیق کا ایک اور نیا انداز!

    عبدالمجید بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ پہلے میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ اس تبدیلی کو تھوڑا ترچھا کر دوں ۔ ترچھا بھی کیا مگر فانٹ کی خوبصورتی سے مطالبقت نہیں رکھتا تھا۔ پھر بعد میں یہ تبدیلی کی ۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. اشتیاق علی

  9. اشتیاق علی

  10. اشتیاق علی

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    بالکل دوست آپ نے صحیح فرمایا ۔ میرے خیال سےاس طرح تو کافی دیرلگ جائے گی ۔ فانٹ آنے میں۔
  11. اشتیاق علی

    نستعلیق کا ایک اور نیا انداز!

    تمام اراکین کیلئے نستعلیق کا ایک اور نیا انداز اردو محفل کے میرے ایک دوست ذیشان حیدر صاحب نے مجھے نستعلیق کے کچھ نمونے بھیجے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ ان نمونوں کی طرز میں ایک نستعلیق فانٹ میں شامل کروں۔ بھیجے گئے نمونے کی تصویر کل ہی شروع کیا تھا اور کچھ تبدیلی ہوئی تو سوچا کہ آپ احباب...
  12. اشتیاق علی

    نعت رسول مقبول ﷺ (گلفام نقوی)

    انہیں اپنا کہا ہے جب سے جینا آ گیا ہے سر ساحل عقیدت کا سفینہ آ گیا ہے خدا کا شکر ہے نام محمد ہے زباں پر میرے عاجز سے ہاتھوں میں نگینہ آ گیا ہے لگی ہے ہر گھڑی اب دل کو خواہش حاضری کی کھلے جب آنکھ تو دیکھوں مدینہ آ گیا ہے میں خوش ہوں زندگی داغ دھلنے لگ گئے ہیں کہ رحمت کی گھٹاؤں کا...
  13. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    للھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اچھا جی اللہ حافظ ۔
  16. اشتیاق علی

    وی بی ڈاٹ نیٹ سے سی شارپ کوڈ تبدیلی

    ما شا اللہ ، پروگرامر کیلئے تو کافی اچھی خبر ہے۔ شیئرنگ کا شکریہ۔
  17. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ما شا اللہ عید کی تیاریاں خوب چل رہی ہوں گی۔
  18. اشتیاق علی

    بیت بازی کا کھیل!

    نفرتوں کی آنچ پر رشتے بھی سب جلنے لگے رفتہ رفتہ گھر میرا میرا مکان ہونے لگا
  19. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اللہ کا کرم ہے ۔ ملائکہ آپ سناؤ ۔ کیسی چل رہی ہے زندگی۔
  20. اشتیاق علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    شام ہے اور بے قراری ہے ایک ہی لمحہ دل پہ بھاری ہے اگلا لفظ بھاری ۔۔۔۔
Top