جناب عالی !دن رات کی محنت کے بعد بڑی مشکل سے ب ت ٹ ث ف کی اشکال سو فیصد مکمل کی ہیں ۔ اب س ش ص ض ل ن کی اشکال بنا رہا ہوں۔ اب بات چل پڑی ہے ب وغیرہ کی اشکال میں تبدیلی کی ۔ چلو اب وہ بھی کرنا پڑے گی ۔ ابھی س ش وغیرہ کی اشکال کو فائنل کر دیں تاکہ مزید کام آگے بڑھ سکے۔ ب کی شکل کی اب بعد میں...