اردو محفل زندہ باد
پہلے تو میں سویدا صاحب اور دیگر اراکین کی اردو محفل سے محبت کو سراہتا ہوں۔
بھئی ہمارا بھی قصہ کچھ ایسا ہی ہے ۔ ہم بھی کبھی انٹر نیٹ بیکار ہی استعمال کرتے تھے ۔ لیکن جب سے اردو محفل ویب سائٹ پر آیا ہوں تو جیسے علم کے نئے راستے میرے لیے کھل گئے ہیں۔ محفل کی پہلی سب سے بڑی...