کھٹمنڈو (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیپال میں ایک شخص شیر چن نے 76 سال کی عمر میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ شیر چن نے مئی 2008ء میں76 سال 340 دن کی عمر میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا اسے عالمی ریکارڈ کرنے پر کھٹمنڈو میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سر ٹیفکیٹ عطا کیا گیا ۔ تقریب میں نیپال...