اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
کیبل پر اردو سلائیڈ پر خبریں، اشتہار وغیرہ چلتے ہیں۔ نیوز چینلز میں نیچےکی جانب سلائیڈ چلتی رہتی ہے۔ ایسا کرنا کس سافٹ وئیر میں ممکن ہے ۔ اگر کسی کے پاس اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو آگاہ کیجئے۔ نیز سافٹ ویئر کا لنک مل جائے تو بہتر ہے۔