نتائج تلاش

  1. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    اوہ اسکا مطلب ہے کہ ابھی اسکی طبعیت نہیں سمجھی اللہ اسے جلد از جلد شفا دے
  2. تعبیر

    فضائی میزبان

    آپ کی بات پر اور غصہ سوال ہی نہیں ہوتا ویسے ایک اور سچی بات محفل پر آتے ہی موڈ اچھے سے بہتر اور بہتر سے بہترین ہو جاتا ہے
  3. تعبیر

    فضائی میزبان

    اللہ بھائی غصہ کہاں دکھایا سچ لکھا تھا سچی :)
  4. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    حسیب بچے اب کیسی طبعیت ہے؟دوائی کھائی تھی نا
  5. تعبیر

    فضائی میزبان

    واہ بھائیوں کے تو وارے نیارے ہو گئے اس تھریڈ میں :p سب سے بدتمیز ائیر ہوسٹسز سوئس ائیر لائن کی ہوتی ہیں اس کے بعد ٹرکش ائیرلائن کی سب سے بیسٹ سروس برٹس ائیر والوں کی تھی لیکن ہائے قسمت کہ پاکستان کے حالات کی وجہ سے انہوں نے پاکستان جانا بین کر دیا ہے آج تک مجھے انکے یونیفارم کی سمجھ نہیں آئی...
  6. تعبیر

    کُرتے آپ کے لیے

    تو وہ کرتے پوسٹ کرنے تھے نا ان میں سے تو کوئی بھی خاص نہیں ہے
  7. تعبیر

    آج کی تصویر - 1

    السلام علیکم عدیل آپ کی تصویر نظر نہیں آرہی تصوریں کیسے پوسٹ کی جاتی ہیں اس کے لیے یہاں دیکھیں
  8. تعبیر

    عثمان کی فرمائش

    شکریہ امید :) کہاں تھیں آپ اتنے دنوں سے؟؟؟
  9. تعبیر

    کُرتے آپ کے لیے

    پہلے والا ماڈل اتنا ماٹھا کیوں ہے لگتا ہے جیسے زبردستی ماڈلنگ کروائی ہو:D
  10. تعبیر

    مبارکباد نو لاکھ پیغامات

    وعلیکم السلام ہم سب کو بہت بہت مبارک ہو
  11. تعبیر

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    میری خوشی کہاں سےآگئی :eek: میں نے تو آپکے کہنے پر ہامی بھری تھی ویسے شمشاد بھائی بھی صحیح کہ رہے ہیں کہ آپ ریگولر کیوں نہیں ہیں ویسے؟؟؟ان لمبے لمبے ناغوں میں انٹرویو دے سکیں گے یا آپ کے پوتے،نواسوں کا انتظار کرنا پڑے گا :p
  12. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    واٖؤ نایاب بھائی مزا آگیا :) زبردست،زبردست،زبردست،زبردست،زبردست،زبردست لیکن آخری سوال میں ڈنڈی مار گئے نا :( اس کی سزا کچھ نئے سوالات :D 1)قرآن پڑھتے ہوئے کس سورت یا آیت پر بیک وقت آپ کو اللہ پر بہت پیار بھی آیا ہو، ڈر بھی لگا ہو اور اللہ بہت قریب محسوس ہوا ہو ایسے جیسے وہ آیت آپ کو مخاطب کر...
  13. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    گرمیوں کی دوپہروں کا مزا تو بچپن میں تھا ہائے جب امی سو جایا کرتی تھیں تو میں اور میرا چھوٹا بھائی اور بہن گھر سے باہر جا کر خوب مستیاں کرتے تھے اکثر لوگوں کی ڈور بیل بجا کر بھاگ جایا کرتے تھے یا پھر کرنل انکل کے درختوں کے پھل توڑا کرتے تھے،میں شام کو شکایت لیکر ہمارے گھر پہنچ جایا کرتے تھے۔لوگ...
  14. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    یورپ،یوکے اور امریکہ میں تو گرمیاں نعمت ہوتی ہیں کہ دن لمبے ہو جاتے ہیں سو کافی سارے کام اور آرام کرنے کا موقع ملتا ہے جبکہ سردیوں میں پانچ بجے ہی مغرب ہو جاتی ہے
  15. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    حسیب واقعی بڑا پالا بچہ ہے ماشاءاللہ حسیب کے پاس تو بہت کچھ ہو گا گرمیوں کےحوالے سے پنڈ کے دلچسپ قصے لسی اور کھلے آسمان کے نیچے رات کو سونا
  16. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    تھادل کا ذائقہ اب بھول گیا ہے بچپن میں بڑے بابا (نانا ابا) زبردستی پلایا کرتے تھے شاید اس وجہ سے پسند نہیں تھی آپ بھی کچھ کہ رہے تھے کچھ یادیں کہ کر کچھ
  17. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    وعلیکم السلام مجھےتو گرمیوں میں سردیاں یاد آتی ہیں اور سردیوں میں گرمیاں :p سوالات بھی تو پوچھیں نا :) یا میں نے کچھ زیادہ ہی جلدی کر دی جواب دینے میں :roll:
Top