نتائج تلاش

  1. تعبیر

    کچھ تصویریں

    آئی فون ان لاک کیوں نہیں ہو رہی پیاری مانو کی پیاری مصروفیت
  2. تعبیر

    کچھ تصویریں

    ماؤس کا کام ہی ہے نا رکنا ہمممم ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے
  3. تعبیر

    کچھ تصویریں

    چھک چھک کرتی ریل گاڑی مزیدرار گرما گرم سینڈوچز کی خوشبو آ رہی ہے نا :p
  4. تعبیر

    کچھ تصویریں

    السلام علیکم! بھائی لوگوں مجھے ٹاپک ٹائیٹل نہیں آرہا سو خود ہی کوئی اچھا سا سوچ کر بتا دیجئے گا اور ایڈٹ کروالیجئیے گا :) وقت جو کبھی نہیں رکتا لیکن یہ سیکنڈز کو کیا ہوا :eek: نا ختم ہونے والی کولا
  5. تعبیر

    یہ ہے گوجرانوالہ

    بہت بہت شکریہ صابر :)
  6. تعبیر

    فضائی حادثے

    میں نے بھی آپ کا ساتھ دینا ہے اور کہنا ہے کہ دکھائیں دکھائیں شمشاد بھائی کیا نیا پوسٹ ہوا ہے محفل میں :p
  7. تعبیر

    فضائی حادثے

    ہاہاہا پپو بھائی کیا کمال بات کہی ہے :ROFLMAO:
  8. تعبیر

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    محب مجھے آئیڈیا ہو گیا ہے کہ یہاں کیا شیئر کروں مگر میرے پاس کوئی کتاب نہیں ہے میرا آئیڈیا یہ ہے کہ ایسے الفاظ کی لسٹ بنائی جائے جو بولنے میں تو ایک جیسے ہوں لیکن ان کی اسپیلنگز اور معنی بالکل مختلف ہوں جیسے and & end except & accept then & than principal or principle wait & weight باقی ابھی...
  9. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    :applause::applause::applause: زبردست مہ جبین بہنا مزا آگیا دیکھیں نا میں لیٹ سے لیٹ بارہ تک جاگ سکتی ہوں لیکن یہ انٹرویو اتنا دلچسپ تھا کہ میری نیند ہی اڑ گئی آپ باقی سوالات کے جوابات دیں اسکے بعد میں بھی آتی ہون نئے سوالات اور بحث کے ساتھ اللہ آپ کو خوش اور آباد رکھے :):):)
  10. تعبیر

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون افسوس کی بات تو ہے لیکن کتنے سالوں سے کتنی تکلیف کی زندگی گزار رہے تھے گانا گانا تو دور کی بات بول بھی نہیں پا تے تھے۔اللہ انکی مغفرت فرمائیں مہدی حسن خان صاحب اپنی غزلوں اور گانوں کے ذریعے ہمیشہ امر رہیں گے
  11. تعبیر

    نور محل

    اللہ کرے کہ کل آ ہی جاؤں ورنہ میرے آنے جانے کا کوئی اعتبار نہیں ہے ویسے :)
  12. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    اوکے نایاب بھائی کچھ نئے سوالات :) × کن لوگوں پر رشک آتا ہے؟؟؟ ×کبھی کسی سے حسد محسوس ہوا؟؟؟ ×آپکے بچپن سے لیکر اب تک کے زمانے میں ہمارے ملک میں کتنے ہی تاریخی واقعات و حادثات ہوئے ہیں ،حکومتیں بدلیں اور بہت کچھ تو آپ کو کوئی ایسا تاریخی واقعہ جو اب تک یاد ہو ؟؟؟ ×کسی سے اتنا متاثر ہوئے کہ...
  13. تعبیر

    نور محل

    ارے نہیں شمشاد بھائی میں تو مذاق کر رہی تھی اچھا اب اگلی میری باری ہو گی یہاں پوسٹ کرنے کی :) آج کافی تھریڈ ہو گئے ہیں یہاں سو خبردار جو کل کسی نے زیادہ کچھ پوسٹ کیا یہاں کل میرا دن ہو گا یہاں ایڈوانس بکنگ ہو گئی اب :D
  14. تعبیر

    سفید مور

    زحال ٹھیک کہ رہے تھے کہ اس تھریڈ میں تصویریں کہاں ہیں صرف وڈیو ہے بس
  15. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    اف نایاب بھائی اتنی سچی سچی باتیں کون اپنے بارے میں کھل کر بتاتا ہے اتنا کچھ اللہ آپکی جوڑی سلامت رکھے :) آپکی داستان کافی حیرت انگیز اور کسی کہانی جیسی ہے ۔اچھی خاصی کتاب لکھ سکتے ہیں آپ :)
  16. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    شکریہ فہیم واؤ یہ تو بڑا دلچسپ زمرہ ہے شکریہ اسے متعارف کروانے کا ایک تو اتنے سارے چائے ،لسی اور پتہ نہیں کیا کیا ہیں یہاں کہ بندہ کنفیوز ہو جاتا ہے فرصت سے پڑھونگی اسے کبھی :)
  17. تعبیر

    نور محل

    پر آپ نے تو یہ رول توڑ دیا نا میرا تھریڈ چرا کر :p
  18. تعبیر

    فضائی حادثے

    اف شمشاد بھائی میری ہنسی بند نہیں ہو رہی :ROFLMAO: کاش اس جہاز کے آپ ہائی جیکر ہوں مجھ سے کونسا ہائی جیکرز پوچھیں گے کہ بی بی کونسے ملک جانا پسند فرمائیں گی
  19. تعبیر

    سفید مور

    ایک تو بے صبروں کی بھی کمی نہیں ہے :p دیکھا نہیں پچھلی پوسٹس میں کہ پہلے شمشاد بھائی شہ سرخی لگاتے ہیں اور پھر تصویریں :ROFLMAO:
  20. تعبیر

    فضائی حادثے

    میں کونسا افغانستان میں ہوں ۔ویسے بھی ایک دن تو مرنا ہی ہے اوہ میں تو بھول ہی گئی تھی کہ اس تھریڈ میں ڈرنا ہے :p
Top