نتائج تلاش

  1. تعبیر

    نور محل

    ہاہاہا شمشاد بھائی محفل اور یہ تصاویر سیکشن میرا نہیں بلکہ ہمارا ہے سو سب کا ایک جتنا حٖق ہے آں ہاں تو آپکا بہت کچھ پوسٹ کرنے کا ارادہ ہے :) آجکل تو جب بھی آتی ہوں تو ٹائم کہیں اور لگ جاتا ہے تو کچھ پوسٹ نہیں کر پاتی یا پھر پہلے سے کچھ پوسٹ ہوا ہوا ہوتا ہے سو میں اپنا ہاتھ روک لیتی ہوں۔ویسے بھی...
  2. تعبیر

    فضائی حادثے

    ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا ویسے سب کو چھوڑ تو دیتے ہی ہیں ویسے
  3. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    ہماری طرف صبح سے شدید بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سردی واپس اور سب پھر سے سویٹرز پر آگئے ویسے اللہ معافی پاکستان میں گرمی بڑی ہی بری ہوتی ہے ایک تو ہر طرف ہر قسم کے کیڑے مکوڑے،پھر پسینہ اور سب کے گرم مزاج :) پتہ نہیں زحال آپ کو گرمی کیسے پسند ہے۔لگتا ہے امریکہ کی گرمیوں کی بات کر رہے ہیں :D
  4. تعبیر

    فضائی حادثے

    کیسی پوسٹ ہے یہ شمشاد بھائی کہ بندہ پسند،زبردست والی ریٹنگ کا استعمال ہی نہیں کر سکتا اللہ سب پر رحم کرے ایک عجیب بات بتاؤں سب کو مجھے ایک زمانے میں بڑی عجیب خواہش تھی کہ میں جس جہاز میں سفر کروں وہ ہائی جیک ہو جائے مجھے لگتا ہے کہ میں بہت بہادر ہوں بس وہی بہادری چیک کرنی تھی اور تھوڑا ایڈونچر...
  5. تعبیر

    یہ ہے گوجرانوالہ

    وعلیکم السلام یہ بڑی زبردست بلڈنگ ہے اسکا تو نام ہی نہیں لکھا آپ نے باقی ابھی دیکھتی ہوں
  6. تعبیر

    نور محل

    شمشاد بھائی آپ جیت گئے اور بازی لے گئےکہ مجھے بھی یہی پوسٹ کرنا تھا آج :)
  7. تعبیر

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    جواب کیا لکھوں کہ ایک بندہ اکیلا سو الفاظ کیسے لکھے ۔ٹیم ورک ہو تو کیا ہی بات ہے یہ تو beginners کے لیے ہو گی نا جبکہ میرا خیال ہے کہ ہمیں اس کے کچھ آگے کرنا چاہیے :)
  8. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    ویلکم بیک آپ کو نور سحر کی بہت بہت مبارک ہو :)
  9. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    ہائے فالسے مجھے بھی بہت بہت بببببببببببببببببہت پسند ہیں :) آج میں نے خبوزہ کھایا تھا ۔ایک دم بکواس پھیکا :confused:
  10. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    شکریہ کی کیا بات ہے بھلا اب شکریہ کہا نا تو کان کھینچوں گی اور اپنا خیال رکھا کرو اور دوائی باقاعدگی سے کھا کرٹھیک سے تندرست ہو جاؤ
  11. تعبیر

    عثمان کی فرمائش

    شکریہ زحال ہاں بہت محنت کی اردو کی ٹانگیں توڑنے میں :p انگلش سے اردو ترجمہ کتنا مشکل ہوتا ہے نا ویسے :)
  12. تعبیر

    عثمان کی فرمائش

    وعلیکم السلام جیتی رہیے :) الحمد اللہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک جی ضرور باقاعدگی سے آئیے آپکی اپنی محفل ہے ہائیں امید اور محبت ہو کر یہ بات کہ آپ کو کون یاد رکھے گا :eek: امید لگتا ہے آپ ابھی تک محفل میں گھلی ملی نہیں ہیں ٹھیک سے۔اتنا کم کم بولتی ہیں اور خاموش رہتی ہیں تو کسی کو بھی آپ کے آنے جانے کا...
  13. تعبیر

    عثمان کی فرمائش

    ہاہاہا اف توبہ کیا حاضر جوابی و دماغی ہے واہ :)
  14. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    جبین بہنا نایاب بھائی بہت کے دلچسپ شخصیت کے مالک ہیں اور ان سے بات چیت کر کے آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں ہاہاہا آپ مجھے بگاڑ کر رہیں گی بے جا تعریفیں کر کر کے :)
  15. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    یہ کیا ماجرہ ہے؟؟؟ اپ لوگوں کی بات چیت کہاں ہوتی ہے،مجھے یہ سب کیوں پتہ نہیں چلتا:sick:
  16. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    جزاک اللہ خیر بھائی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھئیے گا :):):) آپکی گلاں بڑی دلچسپ ہوتی ہیں اب کی بار میں بھی اسے ترجمے کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کرونگی ۔ ان شاءاللہ نایاب بھائی اس آیت کو پسند کرنے کی کچھ خاص وجہ؟؟؟ہو سکے تو کچھ تفصیل بتائیں اس بارے میں؟؟؟ اپنے وقت کا مشہور ڈرامہ...
  17. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    :D:D:D جوابات کی شاید انکی وجہ سے سوالات میں جان آگئی ہے۔ ویسے آپکی کڑک پیال کہاں گئی ؟؟؟کیا پتی بہت مہنگی ہو گئی ہے یا کپ ٹوٹ گئے۔:p سوالات تو آپ بھی اچھے و دلچسپ کرتے ہیں سو شروع ہو جائیں نا :)
  18. تعبیر

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    میں کافی کند ذہن ہوں مجھے سمجھ ہی نہیں آئی کہ کونسے الفاظ کچھ مثال ہی دے دیتے
  19. تعبیر

    باتیں موسم گرما کی

    آمین یا رب العالمین
Top