لیں میرا نام ایویں ای
آپ بھی تو اچھے اور دلچسپ سوال پوچھتے ہیں ۔یہ تو ہم سب آپ کے انٹرویووالے تھریڈ میں دیکھ چکے ہیں
آپ بھی سوال پوچھیے نا ۔نایاب بھائی کے جوابات خود بخود انہیں دلچسپ بنا دینگے
کوئی اور سوالات کیوں نہیں پوچھ رہا ؟؟؟
لیکن نایاب بھائی بعض سچ تو انسان خود سے بھی چھپاتا ہے
آپ کو نہیں لگتا کہ ہر بات بتانے والی نہیں ہوتی؟؟؟
تعریف کروانا چاہتے ہیں نا نایاب بھائی :)
یاد ہے آپکو آپ نے ایک بار مجھے کہا تھا کہ میں بال کی کھال اچھی اتارتی ہوں
آج بھی میں یہی کام کرنے لگی ہوں :p
آج مجھے کام کرتے آپکا انٹرویو یاد آرہا...
ہاہاہا
فرصت صاحبہ کی بھی خوب کہی۔سچی سے کب سے چاہ رہی ہوں کہ اس سے دوستی کر لوں اور اسے پکی دوست بںا لوں لیکن فرصت صاحبہ ہیں کہ دوستی ہی نہیں کرتیں :p
چھوٹےآجکل تھوڑی دیر کو آنا ہوتا ہے یہاں اس لیے کم ہی سیکشنز کو وزٹ کر پاتی ہوں ۔
وہاں جواب تھوڑی نا دینا ہے بس پڑھنا ہی توہے :)
سوری نایاب بھائی آج میں تصاویر سیکشن میں بزی تھی نا سو یہاں نہیں آ سکی اور نا ہی پڑھ سکی
اس لیے سوری کہ کچھ کمنٹ نہیں کر سکتی
پڑھنے کے بعد کچھ پوچھ اور کہ سکوں گی
بہرحال آپکا بہت بہت شکریہ اتنا ٹائم نکالنے اور اتنی تفصیل سے جواب دینے کا :)
خوش رہیے
ارے نہیں تھکایا کب تھا وہ تو اتنا دلچسپ تھا کہ مجھ سے رہا ہی نہیں گیا :)
دیکھیں نا آج یہ پھر آگے بڑھ گیا اور میں پڑھ ہی نا سکی
پڑھنے کے بعد اور جب یہ تھریڈ کچھ سانس لے گا تب پوچھوں گی کچھ نا کچھ ان شاءاللہ :p
اس ٹاپک میں،میں ٹاپ ٹین پوسٹ کیا کرونگی
آج میں وہ ٹاپ ٹین شخصیات پوسٹ کرونگی جو ٹویٹر پر بہت مشہور ہیں اور ٹاپ ٹین میں شمار ہوتی ہیں
ٹاپ ٹین شخصیات جنہیں ٹویٹر Twitter پر فالو کیا جاتا ہے
10
9