وعلیکم السلام :)
اوہو بچے نے سوال ہی تو پوچھا تھا کونسا کوئی ادھار یا مسجد کا چندہ مانگا تھا کہ سب پتلی گلی سے نکل لیے :p
بھئی بلال آپ کے سب سوال علامہ اقبال سے شروع ہو کر انہی پر کیوں ختم ہوتے ہیں؟؟؟ اور بھی ٹاپک ہیں زمانے میں اقبال کے سوا :D
ویسے بھی انگلش سیکشن یہاں علاقہ غیر کی حیثیت رکھتا...