نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مبارکباد زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو

    واہ واہ :) میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد
  2. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ناعمہ نے اتنے سارے نام لیے تو میں پریشان ہو گئی میں تو ہوں ہی آنے جانے اور غائب ہونے والے ممبرز میں سو خیر ہے :)
  3. تعبیر

    اے شانِ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا

    اللہ سائیں جلد از جلد غزل کو تندرست و صحت یاب کریں ایک مغل ادا سائیں کم تھے مشکل مشکل باتیں کرنے کو جو آپ بھی شروع ہو گئے
  4. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم سب کو کیا کروں ناعمہ بچے پتہ نہیں اتنا لمباااااااااااا دن کہاں اور کیسے گزز جاتا ہے :( جتنی جلدی ہوتی ہے یہاں آنے کی اتنی ہی دیر لگ جاتی ہے۔ باقی سب کیوں غائب ہیں بھلا؟؟؟
  5. تعبیر

    آپ کے پسندیدہ پھول

    بالکل بالکل تازہ پھولوں کی خوشبو کا تو کیا ہی کہنا ۔ بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ :) آسان ہے نا فوٹو بکٹ ؟؟؟ یہ ہم سب کی طرف سے زحال کے لیے
  6. تعبیر

    شجر سایہ دار

    عثمان اب جس طرح کی یہ مجھے موصول ہوتی ہیں ویسے ہی یہاں پوسٹ کر دیتی ہوں کچھ کے ساتھ کیپشن نہیں تو لنک تو ضرور پوسٹ کرتی ہوں باقی زیادہ تر تصویروں کے بارے میں معلومات انگلش میں ہوتی ہیں تو چھوٹے اور آسان کا ترجمہ کر کے تو یہاں پوسٹ کر سکتی ہوں البتہ لمبی لمبی تفصیل مجھ سے نہیں ہوتی ٹرانسلیٹ ۔ایسی...
  7. تعبیر

    تھر کا صحرا

    ہاہاہا @ یو کے جبکہ ہم یو کے کا مطلب الٹی کھوپڑی لیتے ہیں :p تو کیا ہم وہ تصاویر دیکھ سکتے ہیں؟؟؟ صحرا میں ایک عجیب کشش ہے مجھے تو انڈیا کا راجستان بھی جنون کی حد تک پسند ہے
  8. تعبیر

    آج کی تصویر

    مجھے نہیں معلوم کہ یہ پہلے یہاں پوسٹ ہو چھا ہے کہ نہیں
  9. تعبیر

    Guess these famous brands/franchise

    Answers 1. Taco Bell 2. Facebook 3. Nescafe 4. Panasonic 5. Barclays 6. McDonalds 7. HP 8. Johnnie Walker 9. Philips 10. Mtv 11. Siemens 12. Xerox 13. 7up 14. Sprite 15. Nike
  10. تعبیر

    Guess these famous brands/franchise

    آپ دیر سے کیوں آئے کہیں اسکول والا حال تو نہیں کہ ٹیچر کے سوال پوچھنے پر دعا مانگا کرتے تھے کہ یا اللہ ہم سے نا پوچھیں اور کسی اور کے جواب دینے پر کہتے تھے کہ اوہ یہ تو ہمیں آتا تھا :p
  11. تعبیر

    Guess these famous brands/franchise

    نمبر 5 رہتا ہے ابھی شاید چلیں کر دیتی ہوں کچھ ہی دیر میں :)
  12. تعبیر

    Guess these famous brands/franchise

    ہاہاہا میں تو چکرا ہی گئی تھی کہ یہ کیا اور کیوں لکھا ہے آپ نے کلک کرنے پر پتہ لگا :ROFLMAO: میں الحمداللہ بالکل ٹھیک ٹھاک آپ اور نالائق :eek: سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
  13. تعبیر

    Guess these famous brands/franchise

    شکریہ سوری اس کا مجھے بھی نہیں پتہ اور اسی لیے یہ جواب مجھے نہیں آیا تھا
  14. تعبیر

    Guess these famous brands/franchise

    ضبط یہ جواب تو نمبر 11 کق ہے میں نے ہنٹ آپکو 5 کی دی تھی
  15. تعبیر

    آپ کے پسندیدہ پھول

    کتنے خرا ب ہو نا زحال گندے بچے مجھے دیکھتے ہی فٹ سے پوسٹ کر دیا اپنا نام نا دیکھ کر ابھی میں لڑنے ہی والی تھی پر لکی یو کہ آپ بچ گئے ورنہ خوب شکایات کرتی:)
  16. تعبیر

    شجر سایہ دار

    بہت بہت شکریہ عثمان :) ابھی تو بہت ساری تصاویر بھری پڑی ہیں میری اکاؤنٹ میں لیکن اتنا ٹائم ہی نہیں ملتا پوسٹ کرنے کو :( کچھ فارورڈ میلز ہوتی ہیں اور کچھ گروپ میلز کس طرح کا کیپشن چاہتے ہیں آپ؟؟؟
  17. تعبیر

    تھر کا صحرا

    ماروی کا بھی تعلق یہیں سے تھا نا؟؟؟عمر کوٹ بھی کیا پاس ہی ہے ویسے کیا آپ کے پاس وہاں کی کوئی تصاویر نہیں ہیں :)
  18. تعبیر

    Guess these famous brands/franchise

    ہاں تو بچوں ابھی کوشش کرنی ہے یا میں مکمل جواب پوسٹ کر دوں :) شاباش جوانوں بہت خوب مجھے تو کافی دیر لگی تھی ویسے انہیں سمجھنے میں ہی اور اگر جواب پہلے سے ہی موجود ہوں تو میری نظر تو فٹ سے وہیں جاتی ہے اسی وجہ سے مجھے اپنی قابلیت کا ابھی تک پتہ ہی نہیں چل سکا :p
  19. تعبیر

    Guess these famous brands/franchise

    نمبر پانچ ایک بار پھر غور سے دیکھیں کتا کیا کرتا ہے بارک اور اس کے بعد آسان ہے
  20. تعبیر

    Guess these famous brands/franchise

    آہا فرحت بھی ہیں یہاں :) فرحت یہ مشہور برانڈز اور لوگوز وغیرہ پر تھا سو نمبر آٹھ برانڈ ہی ہے اور نمبر گیارہ ایک بار پھر غور سے دیکھیں ایک تصویر میں sea ہے تو دوسرے میں men یعنی siemens
Top