نتائج تلاش

  1. تعبیر

    میری ماں ، پیاری ماں

    شو شویٹ :lovestruck: ویسے اب مجھے تھوڑا تھوڑا ایسا لگ رہا ہے کہ میں یہاں ڈراؤ دھمکاؤ امی کا رول ادا کر رہی ہوں اور سب سے زبردستی کے رپلائز لے رہی ہوں ;) مجھے نہیں نا پتہ تھا کہ حضرات بھی جواب دینا چاہیں گے اب دیکھ لیں ہم نے انکا شکوہ دور بھی کر دیا لیکن فاتح کا جواب مجھے تو نظر نہیں آرہا کہیں...
  2. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مائی سویٹو بچے میں آئیرلینڈ میں شہر واٹر فورڈ سونے میاں صاحب آ گئے ہیں انہیں کھانے دینے جا رہی ہوں اس لیے میری طرف سے سب کو اللہ حافظ
  3. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کم کم کہاں آتی ہوں بس اب زیادہ تر پڑھتی ہوں یہاں یا پھر ریٹںگ کی اور بس ماشاءاللہ کافی نئے اور ایکٹو ممبرز آئے ہیں نا کافی کچھ نیا نیا ہوتا ہی یہاں روز کا کچھ کہ نہیں سکتی ان شاءاللہ کوشش کرونگی آ میرا پالا بچہ شو شویٹ تب بڑا ہی برا فلو تھا اللہ معافی اب بھی یہاں بڑا عجیب موسم ہے کبھی گرمی تو...
  4. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام سویٹی میں بالکل ٹھیک ٹھاک الحمداللہ ہاں ویسے واقعی کیچ می اف یو کین ہی ہو گئی ہوں میں آجکل:)
  5. تعبیر

    میری ماں ، پیاری ماں

    نہیں پتہ نہیں مجھے کیوں محفل کی جانب سے کوئی ای میل موصول نہیں ہو رہی ویسے بھی ای میل چیک کرنے کے معاملےمیں، میں چور ہوں کیوں کہ مجھے کونسی ڈھیروں ڈھیر میلز آتی ہیں شکریہ نامعلوم صاحب ہہ :ROFLMAO: آتے ہیں فاتح کے جواب کی طرف جی بالکل فاتح امیاں ،حضرات کی بھی ہوتی ہیں میرے تھریڈز کے ساتھ...
  6. تعبیر

    میری ماں ، پیاری ماں

    سو سوری کل کچھ مصروفیت کی وجہ سے یہاں آنا نا ہو سکا ویسے کسی اور نے یہاں جواب کیوں نہیں دیا؟؟؟جبکہ پسند تو کیا ہے جاؤ میں بھی ہڑتال پر ہوں اور اپنے بارے میں جو لکھنا تھا نا کہ میں خود کیسی ماں ہوں وہ نہیں لکھ رہی آہ میں نے مس کر دیا :( پلیز پلیز پلیز کوئی مجھے بھی بتائے کہ فاتح نے کیا لکھا...
  7. تعبیر

    میری ماں ، پیاری ماں

    وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ فرحت میری محنت رائیگاں نہ ہونے کے لیے آپ کا رپلائی کسی بھی تھریڈ میں بہت ہی عمدہ اور تفصیلی ہوتا ہے جو کہ میرا فیورٹ ہے :) آپ کے اتنے اچھے تفصیلی اور عمدہ جواب کی وجہ سے کسی اور کے جواب نہ دینے اور بڑے بڑے دعوے کر کے انہیں پورانا کرنے کا شکوہ بھی نہیں رہا اب۔ روٹی...
  8. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت بہت شکریہ ٹیگ کرنے اور یہاں بلانے کا،شکریہ عائشہ بچے جو مجھے ہمیشہ یاد رکھتی ہے ۔خوش رہو یہ تو بالکل بھی یاد نہیں شروع شروع میں تو میں بس اندھا دھند پوسٹ کیا کرتی تھی کہیں بھی اور کچھ بھی بغیر دیکھے اور یاد کیے
  9. تعبیر

    میرا نیا مشغلہ

    بہت خوب اور زبردست شمشاد بھائی آجکل میں بھی محفل پر پڑھنا زیادہ پسند کر رہی ہوں جلد ہی شروع کرونگی آپ نے یہ سلسلہ روک کیوں دیا اور بھی پوسٹ کریں نا :) محفل کی سالگرہ کے موقع پر بھی ایسا تھریڈ پوسٹ کیجئے گا جہاں سب اپنی اپنی پسند کے دھاگوں کے ربط پوسٹ کریں
  10. تعبیر

    مبارکباد برادرم فرخ منظور ایک ہزاری

    یو آر مور دین ویلکم نہیں جناب بھولی تو ہرگز نہیں لیکن آپ سے میری واقفیت وجان پہچان وہین ہوئی تھی نا اور میں نے آپ کے خود کے پوسٹ کیے گئے تھریڈز وہیں دیکھے ہیں بس(کیوں کہ میری دلچسپی موسیقی میں ہے صرف ۔)
  11. تعبیر

    مبارکباد پورے چھ اکے

    اچھا اچھا مبارک ہو بہت بہت شمشاد بھائی جی جی بہت سے مبارک بادیں اور تعزیتیں ادھار جو تھیں نہیں ٹاپک بھی پوسٹ کرنا تھا ۔آن لائن ٹائپ کیا ہے سب کچھ اس لیے یہاں واپس آنے میں کچھ دیر ہو گئی
  12. تعبیر

    میری ماں ، پیاری ماں

    سب سے پہلے تو مین اپنی امی کے بارے میں لکھوں گی(اللہ انہیں زندگی اور صحت دے۔آمین یا رب العالمین) ویسے تو میری امی بڑی سویٹ ہیں کبھی بھی ہمیں (بہن بھائیوں کو) نا اونچی آواز میں ڈانٹا اور نا ہی مارا بس کبھی کبھار جب بہت تنگ آجاتی تھیں تو 2)ڈراؤ دھمکاؤ امی بن جاتی تھیں اور کہتی تھیں کہ آنے دو...
  13. تعبیر

    میری ماں ، پیاری ماں

    السلام علیکم سمجھ نہیں آرہا تھا کہ اسے کیا عنوان دوں، بس جو سمجھ آیا لکھ دیا :) تو پیاری بہنوں،بچیوں،بیٹیوں کرنا آپ سب نے یہ ہے کہ اگر تو آپ خود مائیں ہیں تو یہاں بتانا ہے کہ آپ کیسی ماں ہیں اورساتھ ہی یہ کہ آپ کی پیاری امی کیسی ہیں یا کیس تھیں اور بچیوں نے اپنی امی کے بارے میں لکھنا ہے ۔ ظاہر...
  14. تعبیر

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    سو سوری سارہ کیا کروں میں اپنا لیٹ لطیفی ریکارڈ نہیں توڑ سکتی تھی نا اس لیے اتنا لیٹ وش کر رہی ہوں امید ہے کہ میری نالائقی اور آپکی سالگرہ بھولنے کی غلطی کو معاف کیا جائے گا اور میری طرف سے مبارک باد قبول کی جائے گی
  15. تعبیر

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    واہ جی واہ آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
  16. تعبیر

    تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ زینب اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور مرحومہ کی مغفرت فرمائیں
  17. تعبیر

    مبارکباد برادرم فرخ منظور ایک ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو میری ملاقات آپ سے زیادہ تر موسیقی والی سیکشن میں ہوتی ہے اور آپکے پسند کیے گئے کافی تھریڈز مجھے اچھی بھی لگتے ہیں
  18. تعبیر

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ انا اليہ راجعون اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کرے
Top