نورالعین میری ایک پڑوسن تھیں اب وہ لوگ کہیں اور شفٹ ہو گئے ہیں۔اس نے بتایا تھا کہ انکی شادی انٹرنیٹ کے تھرو ہوئی تھی
وہ امریکہ میں رہتی تھیں اور اسکے مسٹر آئیرلینڈ میں ۔پھر وہ یہاں سے امریکہ گیا اسے دیکھنے اور ان دونوں کی شادی ہو گئی
ہوتے ہیں ایسے دیوانے جو یہ اب تک اس بات کو سچ ثابت کر رہے ہیں...