عثمان اب جس طرح کی یہ مجھے موصول ہوتی ہیں ویسے ہی یہاں پوسٹ کر دیتی ہوں
کچھ کے ساتھ کیپشن نہیں تو لنک تو ضرور پوسٹ کرتی ہوں باقی زیادہ تر تصویروں کے بارے میں معلومات انگلش میں ہوتی ہیں تو چھوٹے اور آسان کا ترجمہ کر کے تو یہاں پوسٹ کر سکتی ہوں البتہ لمبی لمبی تفصیل مجھ سے نہیں ہوتی ٹرانسلیٹ ۔ایسی...