نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مبارکباد شہزاد وحید آپ کونئی جاب اورعملی زندگی کی ابتداء مبارک

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو خوب ترقی اور کامیابیاں نصیب کرے
  2. تعبیر

    مبارکباد پورے چھ اکے

    شمشاد بھائی کے کیا ہی کہنے سب سے تیز اور سب سے اول ماشاءاللہ ویسے یہاں کرنا کیا تھا؟؟؟
  3. تعبیر

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    وعلیکم السلام مہ جبین اور امین آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
  4. تعبیر

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    ہائیں اتنے عرصے میں بس صرف پندرہ ہزار شگفتہ بہت بہت مبارک ہو
  5. تعبیر

    مبارکباد سید زلفی بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    وعلیکم السلام عائشہ بچے ویسے تو میں زلفی کو نہیں جانتی اور وہ بھی مجھے نہیں جانتے ہونگے ۔ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد ہو
  6. تعبیر

    مبارکباد عمار ابن ضیاء بھی اب شادی شدہ ہو گئے

    اس بات کا پتہ مجھے مقدس کے تصاویر والے تھریڈ سے لگا اور میں پوچھنے ہی لگی تھی کہ کب ارے ہاں مجھے بھی منگنی یاد ہے عمار کی عمار بہت بہت مبارک ہو
  7. تعبیر

    مبارکباد خوبصورت لمحے ، خوبصورت یادیں۔۔۔ عندلیب آپی کے سنگ

    وعلیکم السلام چلیں شکر ہے کہ عندلیب خیر خیریت سے انڈیا پہنچ گئیں چلیں سے گھر سیٹ کریں اور محفل پر پھر سع ریگولر ہو جائیں کہ مجھے آپ کے تھریڈز بہت پسند ہیں آپکا اور آپکے تھریڈز کا انتظار رہے گا :)
  8. تعبیر

    فنی آب بیتی

    السلام علیکم کیسی ہیں آپ؟؟؟ ناعمہ بچے کےبار بار کہنے پرمیں نے سوچا کہ کیوں نا بچی کی خواہش میں ہی پوری کر دوں چلیں کرتی ہوں کچھ نا کچھ جلد ہی پوسٹ جس نے تھریڈ اسٹارٹ کیا ہے نا نیلم نے وہ مارے گی پکڑ کے کہ کیا یہاں پر گپ شپ اسٹارٹ کر دی ہے ویسے یہاں ایک الگ سے گپ شپ کا تھریڈ بھی اسٹارٹ کیا جا...
  9. تعبیر

    فنی آب بیتی

    وعلیکم السلام یہیں تھی بچے بس فارم دیکھتی رہتی تھی امتحان کے لیے بیسٹ آف لک جب کوئی جوابات ہی نہیں دینگے تو میں اپنے لیے ہی تو تھریڈز پوسٹ نہیں کرونگی نا ؟؟؟
  10. تعبیر

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    مجھے بھی یاد رکھنے کے لیے بہت بہت شکریہ یہ تھریڈ نا صرف دلچسپ ہے بلکہ معلوماتی بھی کہ بہت سے اراکین کے بارے میں مجھے بھی نہیں پتہ تھا ویسے یہ کمال آئیڈیا آیا کیسے آپ کو؟؟؟
  11. تعبیر

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    زیک میرے خیال سے لوگ خود سے تصویر کھینچنے میں چور ہیں کیوں نا نیٹ سے ڈھونڈ کر لگایا کریں ؟؟؟
  12. تعبیر

    فنی آب بیتی

    کاش یہ مجھے کہا ہوتا تو تھریڈز کی لائن لگا دیتی;)
  13. تعبیر

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    انگریزی سکھانے سے پہلے تو یہ سکھایا جائے کہ یہاں اے بی سی انگلش میں کیسے لکھتے ہیں میرا بھی نام لکھ لیں مجھے بھی انگلش سیکھنی ہے(ویسے میں نےیہاں مختلف زبانوں والی ہر کلاس میں نام لکھوایا پر حاضری کہیں نہیں لگوائی) لیکن یہاں ریگولر رہونگی
  14. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    مجھے افسوس رہے گا اس بات کا اچھا کیا کہ دیا شکوہ اسی سے کیا جاتا ہے جسے اپنا سمجھا جاتا ہے بس پہلے آپ پہلے آپ کے چکر میں سب کچھ رہ گیا اب کوئی دعویٰ تو نہیں کرتی لیکن آئندہ خیال رکھون گی ان شاء اللہ :) مجھ پر لعنت بھیج دیں یہ سوچ کر کہ کچھ لوگ (میرے جیسے ) کسی لائق نہیں ہوتے
  15. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    فیس بک پر تو میں نے کسی کو بھی نہیں بتایا تھا اور آخری دن شاپنگ میں اتنے مسروف گزرے کہ کوئی ہوش نا تھا چلیں اب تو جو ہانا تھا وہ ہو گیا لیکن کم از کم آپ اپنا نمبر دے دیتے مجھے پہل کرنے میں اکثر جھجھک ہوتی ہے لیکن اس کے بعد میں پھر پٹڑی پر دوڑنے لگتی ہوں اب چاہیں تو کوئی سزا دے دیں یا کوئی جرمانہ...
  16. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    وعلیکم السلام زین بچے کہو کیسے رستہ بھول گئے چپ چپ اس لیے لگتی ہوں کہ آجکل صرف پڑھنے پر زور ہے میرا اورزیادہ ٹائپنگ جان کر نہیں کرتی کہ مجھے پھر سے شولڈر پین نہیں چاہیے۔ سو سوری آپ کی میل ملی تھیان دنوں میں نے جواب میں بتایاتھا کہ میں پاکستان میں ہوں آپ نے جواب میں کہا کہ ٹھیک ہے انجوائے کیجے...
  17. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    السلام علیکم بندہ چھوٹے منہ آفر ہی کر لیتا ہے :p
  18. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    شب بخیر اور سویٹ ڈریمز :)
  19. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    بچپن میں میں افلاطون ہوتی تھی بچپن میں بھی کوئی سست ہوتا ہے بھلا:eek:
Top