اوکے مہ جبین کے کہنے پر میں بھی واقعہ شیئر کرتی ہوں
میں اور میری پاکستانی پڑوسن ایشین شاپ پر اکثر اکھٹے جاتے تھے اور وہاں ایک چینی خاتون ہمیں بہت بری لگتی تھیں۔
بلکہ یہاں ہر طرف یہ یاجوج ماجوج کی قوم دیکھ کر مزا نہیں آتا ۔
ایک دفعہ سامان خریدتے ہوئے اس پر تبصرے کر رہے تھے اور وہ سائیڈ میں ہی...