نتائج تلاش

  1. تعبیر

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    :LOL: فہیم یہ بھی پچھلے کسی بلاگ جیسا ہے ؟؟؟ مجھے پر بھی کبھی کچھ لکھیں اچھا اچھا نہیں بلکہ کچھ تیکھا تیکھا نا نا بیلن کی کیا ضرورت ہے میری زنان ہی کافی ہے ;)
  2. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    السلام علیکم کہیے فمہیم میں آگئی وعلیکم السلام عندلیب مجھے کھانا ہے پان :)
  3. تعبیر

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    فہیم یہ فائل کہاں ملے گی ؟؟؟ اب میں کیا کروں اس دھاگے میں کہ مجھے صرف اپنے مسٹر سے لڑنا آتا ہے اور کسی سے بھی نہیں :p
  4. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    آفٹر یو بتائیں کہاں چلنا ہے۔میں ابھی نئے تھریڈز دیکھ رہی ہوں
  5. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    :ROFLMAO: ایسا بالکل نہیں ہے آتے ساتھ ہی اطلاعات کا ڈھیر لگا ہوتا ہے تو جواب دینا ہی پڑتا ہے اور میں نے تھوڑی یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔اگر کسی کے پیغام کا جواب نا دوں تو بد اخلاق لگوں گی نا :?:
  6. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔الحمداللہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ۔جی نیئ تھیم واقعی اچھی ہے اللہ کرے کہ مجھے جلدی سمجھ آ جائے تھوڑا بہت جو سمجھ آیا ہے وہ واقعی لاجواب ہے۔
  7. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    بہت بہت شکریہ ادی آپ مغزل کیسے ہو گئے میم میم مغل سے ؟؟؟ لیکن مجھے تو ایک ہچکی بھی نہیں آئی جس سے پتہ لگے کہ آپ نے مجھے یاد کیا :) ان شاء اللہ ضرورر بس پہلے ذرا محفل کا چکر لگا لوں اور نئے سسٹم کو کچھ سمجھ لوں
  8. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    نہیں ام نورالعین مجھے آپکا مسیج نہیں ملا ۔اچھا مجھ سے بات ہو چکی ہے سوری مجھے بالکل یاد نہیں لاسٹ ٹائم کا
  9. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    فہیم آپ لال مرچی سے ہری مرچیاں کب اور کیسے ہو گئے؟اچانک انکی تعداد کیسے بڑھ گئی
  10. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    ویسے حیرت ہے میں نے پتہ نہیں کیسے پہچان لیاجبکہ آپ نشاندہی نا کرتے اس بات کی تو میں نے تو نوٹس بھی نہیں کیا تھا ۔ شاید فیس بک کا کمال ہے ۔میرے علاوہ تو سب آپ کو فرخ ہی کہتے تھے نا یہاں مے بی اس لیے دقت نہیں ہوئی
  11. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    سوری وہ پیغام دیکھا ہی نہیں اب الحمداللہ کچھ بہتر ہے بس سوتے ہوئے اور وزنی چیزیں اٹھانے سے پرابلم ہوتی ہے اتنے عرصے سے ٹائپنگ کی ہی نہیں تھی نا تو کچھ آرام تھا اب پھر سے محفل اور پھر سے وہی ٹائپنگ دیکھیں کیا ہوتا ہے اللہ مالک ہے
  12. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    ہاہاہا کبوتر نہیں کبوتری
  13. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    جبکہ مجھے شرمندگی ہو رہی ہے سب کے اس طرح خوش آمدید کہنے پر ہائے اللہ کونسے گلے شکوے ہیں ہاں ویسے مجھے آپ کچھ کچھ چینجڈ لگے تھے آپ کے کچھ کہنے سے پہلے ہی میں معافی مانگ لیتی ہوں۔ سوری ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی
  14. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    بہت بہت شکریہ یہ باز مطب؟؟؟
  15. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    شکریہ سخنور جی آپ کو تو پیچان لیا لیکن پروفائل پک والا انجان ہے میرے لیے آپ سب کے ایسا کہنے سے میں خود کوبے مروت،بےوفا اور اور اور بہت سے بے والے الفاظ) محسوس کر رہی ہوں یا دل کر رہا ہے کہ چلا چلا کر کہوں کہ ڈاکٹر مجھے کچھ یاد نہیں ارہا۔ہی ہی ہی کیا مجھے سچ میں اتنا ٹائم ہو گیا ہے غائب ہوئے...
  16. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    وعلیکم السلام خیر مبارک اور شکریہ میرے لیے سب کچھ خاصہ مشکل ہو گیا ہے اب ۔میں خود کو نیا ممبر محسوس کر رہی ہوں آپ کیسے ہیں اور کہاں ہیں اجکل ؟؟؟
  17. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    فائنلی آپ کی باری آ ہی گئی وہ خواب دیکھنے والے یقیناً آپ تو نہیں ہونگے ۔ شکریہ بہت بہت جی انشاءاللہ جلد آپ کو بات پر عمل کرونگی
Top